صیہونی سید حسن نصر اللہ کی خاموشی سے خوفزدہ ، وجہ ؟

صیہونی

?️

سچ خبریں:المیادین نیٹ ورک کے مطابق اسرائیل اور امریکہ کو لبنان کی حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کے ارادوں کو سمجھنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔

ان ذرائع ابلاغ نے زور دے کر کہا کہ ہم سید حسن نصر اللہ کی خاموشی اور شمالی سرحدوں میں اسرائیل کے خلاف جنگ کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔

عبرانی زبان کے میڈیا نے تسلیم کیا کہ اسرائیل کو ایک ساتھ دو محاذوں پر لڑائی کے بدترین حالات کے لیے تیار رہنا چاہیے۔

دوسری جانب فلسطین الیوم نیٹ ورک نے عبرانی میڈیا کا حوالہ دیتے ہوئے اطلاع دی ہے کہ حملوں کے آغاز سے اب تک 1400 صہیونی ہلاک اور 5400 دیگر صہیونی زخمی ہو چکے ہیں۔

اس رپورٹ کے مطابق فلسطینی فورسز کے پاس 212 سے زائد صیہونی قیدی ہیں۔

مشہور خبریں۔

سری لنکا میں حجاب پر پابندی کا معاملہ، شدید تنقید کے بعد حکومت نے اہم بیان جاری کردیا

?️ 17 مارچ 2021سری لنکا (سچ خبریں) سری لنکا میں 3 روز قبل مسلم خواتین

امریکہ کے بڑے شہروں میں قتل عام کی شرح میں شدید اضافہ، امریکی صدر بھی اسلحہ فروشوں کو روکنے میں ناکام

?️ 24 جون 2021واشنگٹن (سچ خبریں) امریکہ کے بڑے شہروں میں قتل عام کی شرح

ایران کا صیہونی حکومت کو سبق سکھانے کے بارے میں پینٹاگون نے کیا کہا؟

?️ 18 اپریل 2024سچ خبریں: امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگون) کے ترجمان پیٹرک رائڈر نے اسرائیل

امریکی کانگریس پر حملہ نیٹو اقدار پر حملہ تھا: اسٹولٹن برگ

?️ 15 نومبر 2021سچ خبریں:نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن کے سکریٹری جنرل نے ایک انٹرویو میں

عالمی برادری اسرائیل کے خلاف کیوں نہیں کھڑی ہوتی ؟

?️ 11 ستمبر 2024سچ خبریں: غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع خان یونس کے علاقے

انتخابات میں سیکیورٹی نہیں دے سکتے، فوج کا وزارت داخلہ کو جواب

?️ 9 فروری 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) جی ایچ کیو  نے کہا ہے کہ مسلح

امریکی یونیورسٹیوں میں احتجاج کی لہر

?️ 5 مئی 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت اور حماس کی فوج کے درمیان براہ راست

غزہ شہداء کے تازہ ترین اعداد و شمار

?️ 22 ستمبر 2024سچ خبریں: غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے