🗓️
سچ خبریں:مقبوضہ فلسطین میں مقیم صہیونی خاندانوں میں سے پانچ فیصد کو غذائی میسر نہیں۔
صیہونی اخبار یدیوت اہرنٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں قبوضہ فلسطین میں غربت سے لڑنے والی ایک این جی او کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ مقبوضہ فلسطین کے رہائشی ہر پانچ میں سے ایک اسرائیلی خاندان خوراک کے عدم تحفظ کا شکار ہے، جو یہودیوں کی عیدوں کے موقع پر شائع ہونے والے اس رپورٹ میں زور دیا گیا کہ مقبوضہ فلسطین میں صیہونی تارکین وطن خاندانوں کے دس لاکھ سے زائد بچوں کو مستقل طور پر خوراک تک رسائی نہیں ہے اور حکمران ڈھانچہ اب تک اس مسئلے کو حل کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکا ہے۔
لیٹیٹ تنظیم کی جانب سے تیار کردہ اس رپورٹ کے مطابق اس وقت 680 ہزار 475 صہیونی تارکین وطن خاندان غذائی تحفظ کی کمی کا شکار ہیں جن میں سے 312 ہزار 825 خاندان اس شعبے میں زیادہ شدید حالات کا شکار ہیں، یاد رہے کہ اس سلسلہ میں اقتصادی اخبار ڈیمارکر نے ایک تنقیدی کالم میں اعلان کیا کہ اسرائیل میں روز مرہ استعمال ہونے والی اشیا کی قیمتوں کےحیرت انگیز اضافے سے نمٹنے کا معاملہ اسرائیلی سیاست دانوں کے لیے ایک خالی نعرہ بن چکا ہے۔
عبرانی زبان کے اس اخبار کے مطابق، اگرچہ سروے سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ مسئلہ اسرائیلی ووٹروں کے لیے بہت اہمیت کا حامل ہے، تاہم صیہونی روایتی جماعتیں زندگی گزارنے کی حیرت انگیز قیمت پر کوئی توجہ نہیں دیتیں یا کم از کم اسے اپنی ترجیحات میں سرفہرست نہیں رکھتیں۔
مشہور خبریں۔
کشمیریوں کے خون کی سودے بازی نہیں ہو سکتی:وزیر اعظم
🗓️ 30 مئی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) عوام سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا
مئی
اسرائیل کی جنوبی لبنان سے پسپائی میں تاخیر، مزاحمت کی قوت اور صہیونیوں کی غلط فہمی
🗓️ 29 جنوری 2025سچ خبریں:لبنان کے جنوبی علاقے میں اسرائیلی فوج کے طویل المدتی قیام
جنوری
صیہونیوں کا کام سکھانے کے بہانے عرب نوجوانوں کو اپنی طرف راغب کرنے کا منصوبہ
🗓️ 1 فروری 2021سچ خبریں:صہیونیوں کی حمایت سے سائبر اسپیس پر چلنے والا ایک تعلیمی
فروری
انشورنس کمپنیاں اسرائیل جانے والے جہازوں کا بیمہ کرنے کو تیار نہیں
🗓️ 28 جنوری 2024سچ خبریں:عبرانی زبان کے اخبار گلوبز نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا
جنوری
بن سلمان کی دوسرے شہزادوں کو الگ تھلگ کرنے کی کوشش
🗓️ 9 اکتوبر 2022سچ خبریں:سعودی عرب کا وزیراعظم بننے کے بعد محمد بن سلمان سعودی
اکتوبر
صہیونی صحافی کا ایران پر حملے کے بارے میں گیلنٹ کی غلط فہمی پر افسوس کا اظہار
🗓️ 27 اکتوبر 2024سچ خبریں: صیہونی فوج اور اس حکومت کے حکام نے آج ایران
اکتوبر
یوکرین کی معیشت تباہی کے دہانے پر؛ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی وارننگ
🗓️ 16 مارچ 2022سچ خبریں:بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے خبردار کیا ہے کہ روسی فوجی
مارچ
سعودی عرب کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کے بارے میں اہم بیان
🗓️ 22 فروری 2022سچ خبریں:سعودی وزیر خارجہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ اگر حالات
فروری