صیہونی جاسوسی تنظیم سائبر حملے کا شکار

صیہونی

🗓️

سچ خبریں:صہیونی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ ایک ہیکر گروپ نے اسرائیلی جاسوسوں کی سرگرمیوں سے متعلق 120000 فائلوں کے بارے میں معلومات لیک کی ہیں۔
صیہونی حکومت کے این 12 ٹی وی چینل نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ "شارپ بوائز” نامی ہیکر گروپ نے گزشتہ روز صیہونی سائٹس اور مراکز پر کئی سائبر حملے کیے ہیں،صہیونی میڈیا کا کہنا ہے کہ ہیکنگ حملے کے دوران سامنے آنے والے سب سے خطرناک واقعات میں سے ایک صیہونی حکومت کے جاسوسوں کی سرگرمیوں سے متعلق 120000 فائلوں کی معلومات ہیں جو اس حکومت کی ہوٹلنگ اور سیاحت سے متعلق مرکزی ویب سائٹ(hotels.co.il) سے حاصل کی گئی ہیں

یاد رہے کہ ان فائلوں میں جاسوس کا نام، سوانح عمری، سفر کا وقت، سفری اخراجات اور جاسوس کے پاس موجود کریڈٹ کارڈ کی معلومات شامل ہیں جو ہیکنگ حملے میں لیک ہوگئی ہیں۔

صیہونی ذرائع کے مطابق صیہونی حکومت کی جاسوسی سرگرمیوں کے سلسلے میں ان معلومات کے افشا ہونے سے موساد سے وابستہ عناصر کو شدید خطرات لاحق ہوسکتے ہیں جسے لے کر صیہونی حکام سخت تشویش میں مبتلا ہیں،یاد رہے کہ حالیہ دنوں میں صیہونیوں پر سائبر حملوں کی بوچھار ہو رہی ہے اور عصائے موسی نامی ہیکروں کے ایک گروہ نے صیہونی حکام کی نیندیں حرام کر دی ہیں،آئےانہیں اپنے بارے میں چونکا دینے والی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔

مشہور خبریں۔

عالمی یوم قدس کی اہمیت ؛ اسرائیل کس چیز سے ڈرتا ہے؟

🗓️ 7 اپریل 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت عالمی یوم قدس سے بہت خوفزدہ ہے کیونکہ

امریکہ چین کے ساتھ تعلقات بہتر کرنے میں ایماندار نہیں: چینی میڈیا

🗓️ 6 فروری 2023سچ خبریں:انتھونی بلنکن نے جمعے کے روز اپنا چین کا دورہ ملتوی

عمران خان نے اپنی گرفتاری کا الزام آرمی چیف پر عائد کردیا

🗓️ 13 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران

یمنی فوج کا مآرب کے ایک اسٹریٹیجک علاقے پر اختیار

🗓️ 6 فروری 2022سچ خبریں:  یمنی فوج اور عوامی کمیٹیوں نے سعودی جارح اتحاد سے وابستہ

اگر مزاحمتی تحریک نہ ہوتی تو پورے لبنان پر اسرائیل کاقبضہ ہوتا:شامی پادری

🗓️ 20 اکتوبر 2021سچ خبریں:دمشق میں کیتھولک چرچ کے پادری نے تکفیریوں اور صیہونی حکومت

شہباز شریف سے آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔

🗓️ 17 مئی 2022اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم  شہباز شریف سے آصف علی زرداری اور مولانا

المشاط نے امریکی اور صیہونی اشیا کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا

🗓️ 11 مئی 2023سچ خبریں:مہدی المشاط نے بھی ایک بیان میں عرب اور اسلامی ممالک

صیہونی آبادکاروں کا مقبوضہ گولان میں نیتن یاہو کا عجیب استقبال

🗓️ 3 اکتوبر 2023سچ خبریں:احتجاج کرنے والے آباد کار مقبوضہ گولان میں اس ہوٹل کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے