?️
سچ خبریں: القسام بریگیڈ (حماس کی عسکری شاخ) کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ مجاہدین نے فلسطینی عوام کے خلاف صیہونیوں کے نسل پرستانہ جرائم کو روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔
الجزیرہ چینل کی رپورٹ کے مطابق القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے اعلان کیا کہ دشمن انسانیت اور اخلاقیات کی زبان نہیں سمجھتا، اس لیے ہم اس سے اسی زبان میں بات کریں گے جو وہ سمجھے گا۔
یہ بھی پڑھیں: الاقصیٰ طوفان آپریشن میں صیہونیوں کی شرمناک ناکامی کے 6 اہم عوامل
ابو عبیدہ نے مزید کہا کہ غزہ میں بہت سے فلسطینی خاندانوں کے خلاف صہیونیوں کے نسل پرستانہ اور فاشسٹ جرائم ہمارے لیے تکلیف دہ ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہم پیشگی انتباہ کے بغیر ہر فلسطینی کے گھر پر بمباری کے جواب میں اسرائیلی قیدیوں میں سے ایک کو پھانسی دے دیں گے۔
مزید پڑھیں: صیہونیوں کا ایک نئا گروہ فلسطینیوں کے ہاتھوں گرفتار
انہوں نے کہا کہ ہم دنیا کے سامنے اس فیصلے کی ذمہ داری دشمن پر ڈالتے ہیں، اب فیصلہ صیہونیوں کے ہاتھ میں ہے کہ عقل سے کام لیتے ہیں اور غزہ کی بے گناہ عوام پر بمباری بند کرتے ہیں یا نہیں نیز اگر انہیں اپنے شہریوں اور فوجیوں کی ذرہ برابر بھی پرواہ ہو گی تو وہ ہمارے اس فیصلے کو سنجیدگی سے لیں گے بربریت بند کریں گے۔
مشہور خبریں۔
جمہوریت کا گہوارہ کہلانے والوں کے لیے پتیلوں والا مظاہرہ ناقابل برداشت
?️ 7 مئی 2023سچ خبریں:فرانسیسی مظاہرین نے حکومتی عہدیداروں تک اپنی بات پہنچانےے کے لیے
مئی
سعودی جیلوں میں قید خواتین کے اہل خانہ کو بھی تشدد کا سامنا
?️ 15 اگست 2022سچ خبریں:ایک سعودی سماجی کارکن نے آل سعود کی طرف سے ایک
اگست
امریکہ اور اسرائیل سیاسی فریب سے اپنے مقاصد حاصل نہیں کر پائیں گے: ہنیہ
?️ 29 فروری 2024سچ خبریں:حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے آج ایک
فروری
غزہ جنگ کے بارے میں ملالہ یوسف زئی کا بیان
?️ 29 جون 2024 سچ خبریں: نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے کہا ہے
جون
وزیر اعظم نے ظہیرالدین بابر کی زندگی پر فلم بنانے کا اعلان کیا ہے
?️ 16 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں ازبک صدر کے ہمراہ
جولائی
ایران کے خلاف صیہونیوں کا منصوبہ
?️ 25 دسمبر 2021سچ خبریں:صیہونی وزیر خارجہ یائیر لاپڈ جنہوں نے ویانا مذاکرات کی مخالفت
دسمبر
وعدہ خلافی امریکہ کی ہمیشگی عادت
?️ 8 فروری 2022سچ خبریں:امریکی تاریخ پر نظر ڈالنے سے پتہ چلتا ہے کہ اس
فروری
These Things You Should Know Before Getting Lip Injections
?️ 2 ستمبر 2022Dropcap the popularization of the “ideal measure” has led to advice such