?️
سچ خبریں:مقامی ذرائع نے مقبوضہ جنوبی فلسطین میں واقع صیہونی ڈیمونا ایٹمی مرکز کے قریب متعدد خوفناک دھماکوں کی آواز اور علاقے میں خطرے کی گھنٹی بجنے کی اطلاع دی۔
یروشلم پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق مقامی ذرائع نے غزہ کی پٹی کے آس پاس صہیونی بستیوں میں میزائل کے انتباہ والے سائرن بجنے کی اطلاع دی،اسرائیلی فوج کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جمعرات کی صبح مقبوضہ علاقوں کے جنوب میں ابو قرینات کے قریب اور ڈیمونا جوہری تنصیبات کے قریب سائرن کی آوازسنائی دی۔
جبکہ آس پاس کے دیہاتوں کے رہائشیوں نے بھی زوردار دھماکوں کی آوازیں سنیں جنہوں گھروں کو ہلا کر رکھ دیا،یروشلم شہر کے رہائشیوں نے بھی تصدیق کی ہے کہ متعدد دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئیں،در ایں اثناغیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق یہ دھماکے صیہونی حکومت کے دفاعی نظام (پیٹریاٹ سسٹم) کے اسرائیل پر فائر کیے جانے والے میزائل کے رد عمل کا نتیجہ ہوسکتے ہیں،تاہم اسرائیلی فوج نے اعلان کیا کہ وہ واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔
مشہور خبریں۔
پیٹرولیم مصنوعات پر سیلزٹیکس لاگو ہو گا
?️ 2 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) حکومت نے منی بجٹ تیار کرلیا ہے، جس
دسمبر
شیریں مزاری کا نام ای سی ایل میں نہیں
?️ 29 جون 2024سچ خبریں: اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود ڈاکٹر
جون
وزیر اعظم کی انتخابی اصلاحات پر اپوزیشن کو ساتھ بیٹھنے کی دعوت
?️ 1 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نےانتخابات شفاف بنانے کے حوالے
مئی
بجلی اپنی معمول پر آگئی
?️ 8 نومبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) کمپنی کے مطابق اس کے زیر انتظام علاقوں
نومبر
ڈونباس کے میدان جنگ میں پے در پے شکست اور زلنسکی کی حالت زار
?️ 1 ستمبر 2024سچ خبریں: ڈونباس کے میدان جنگ میں پے در پے شکستوں کے
ستمبر
امیر قطر کے دورہ عراق پر کیا ہوا؟
?️ 16 جون 2023سچ خبریں:قطر نے اعلان کیا ہے کہ وہ عراق کے کچھ حصوں
جون
ٹک ٹاک کا ’اسٹیم‘ فیڈ تک تمام صارفین کو رسائی دینے کا اعلان
?️ 29 اکتوبر 2024سچ خبریں: شارٹ ویڈیو سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے نوجوانوں
اکتوبر
ابوظہبی کے جدید دفاعی نظام کو خریدنے کی وجہ
?️ 2 فروری 2022سچ خبریں: محمد علی الحوثی نے منگل کے روز کہا کہ متحدہ
فروری