?️
سچ خبریں:ایک صیہونی اخبار نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت دن بدن کمزور ہوتی جارہی ہے جبکہ مزاحمتی تحریک روز بروز مضبوط ہوتی جارہی ہے۔
صیہونی اخبار ہارٹیز نے پیر کے روز اپنے ایک کالم میں”جنگوں کے درمیان جنگ” کے عنوان ایران اور مزاحمتی تحریک کے خلاف اپنے فوجی نظریے کی شکست کا اعتراف کیا ہے،یادرہے’’جنگوں کے درمیان جنگ‘‘ صیہونی حکومت کا فوجی نظریہ ہے ، جو تل ابیب کے دشمنوں کی صلاحیتوں کو کم کرنے کے مقصد کے ساتھ کے لیے ان کے خلاف فوجی آپریشن شروع کرنے میں حکومت کا وقفے وقفے سے عمل کرنا ہے۔
صہیونی اخبار ہاریٹز نےاپنے ایک تجزیہ میں اس نظریے کی شکست کا اعتراف کیا اور مزاحمتی گروپوں کی فتوحات اور صیہونی حکومت پر حملہ کرنے میں ان کی پیشرفت کا اعتراف کیا، اخبار نے لکھا کہ گذشتہ ایک دہائی کے دوران اسرائیل کی قومی سلامتی کی حکمت عملی میں ‘جنگوں کے درمیان جنگ’ کا نظریہ ایک کلیدی تصور بن گیا ہے۔
یادرہے کہ مزاحمتی تحریک نے غزہ کی حالیہ بارہ روزہ جنگ میں صیہونیوں کو چھٹی کا دودھ دلا دیا اور ان کی پوری کی پوری حکمت علمی اور نظرئے دھرے کے دھرے رہ گئے یہاں تک کہ حماس نے اپنی تمام تر شرائط منوا کر صیہونیوں ذلت آمیز شکست قبول کرنے اور جنگ بندی پر مجبور کیا جس کے پوری دنیا کی نظروں میں صیہونی پہلے سے کہیں زیادہ ذلیل وخوار ہو کر رہ گئے جس کا اعتراف آئے دن صیہونی کرتے نظر آرہے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہم نے مزاحمتی تحریک کی ہلکے میں لیا تھا جس کا ہمیں بہت نقصان ہوا۔
مشہور خبریں۔
روس یوکرین جنگ میں مصر کو 7 ارب ڈالر کا نقصان
?️ 16 مئی 2022سچ خبریں: مصری وزیراعظم نے اعتراف کیا کہ روس کی یوکرین کے
مئی
تل ابیب یمن کے حملوں کا جواب دے گا ؟
?️ 8 دسمبر 2023سچ خبریں:حالیہ دنوں میں یمنیوں نے عملی طور پر بحیرہ احمر کو
دسمبر
ثانیہ مرزا اب کس کے ساتھ شادی کرنے والی ہیں؟
?️ 22 جون 2024سچ خبریں: بھارتی میڈیا میں ثانیہ مرزا اور محمد شامی کی شادی
جون
ترک صدر کی ہسپانوی بادشاہ کے ساتھ ملاقات
?️ 13 جون 2024سچ خبریں: ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے آج ہسپانوی بادشاہ
جون
عمران خان کرپشن کے خلاف جنگ جاری رکھے گا: شیخ رشید
?️ 26 دسمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے
دسمبر
جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کے شوکاز نوٹس عدالت عظمیٰ میں چیلنج کر دیے
?️ 30 نومبر 2023اسلامآباد:(سچ خبریں) سپریم کورٹ آف پاکستان کے حاضر سروس جج جسٹس سید
نومبر
’عدلیہ مخالف مہم‘ چلانے پر عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کیلئے درخواست دائر
?️ 4 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی
مارچ
وہ خوفناک منظر نامے جس کا اسرائیل کو انتظار تھا
?️ 6 اکتوبر 2024سچ خبریں: عبرانی زبان میڈیا کے مطابق تہران اسرائیل کے دفاعی نظام
اکتوبر