?️
سچ خبریں:صیہونی جو مقبوضہ فلسطین کے چاروں دیوار بنا کر اپنے لیے سلامتی پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن مزاحمتی تحریک یہی دیوار ان کے گرد آسمان پر کھڑی کر رہی ہے اور انہیں دوسرے ممالک کی فضائی حدود پر حملہ کرنے کی اجازت نہیں دے گی۔
سید حسن نصر اللہ صہیونیوں اور امریکیوں میں اپنے وعدے کی سچائی اور اپنے "سچے وعدے” کے لیے جانے جاتے ہیں، وہ اچھی طرح جانتے ہیں کہ یہ جو کہے گے وہی کریں گے،یہ کبھی بھی پروپیگنڈے یا نفسیاتی جنگ کے لیے کچھ کرنے کا وعدہ نہیں کرتے۔
یادرہے کہ تین سال پہلےجب سید حسن نصر اللہ نے اسلامی انقلاب کی 40ویں سالگرہ کے موقع پر ایک تقریر میں لبنانی حکومت کے رہنماؤں کو ایران کے دوست کی حیثیت سے یہ پیشکش کی کہ وہ اس ملک سے لبنانی حکومت کو فضائی دفاعی نظام فراہم کرنے کے لیے کہے تاہم لبنانی حکومت کے حکام نےمغربی ممالک کے ساتھ تعلقات خراب ہونے کے پیش نظر یہ پیشکش قبول نہیں کی۔
اس کے بعد سے صیہونی حکومت کے سکیورٹی اور عسکری حلقوں نے سید کی باتوں پر ایک خصوصی توجہ دی اس لیے کہ وہ اچھی طرح جانتے تھے کہ وہ ایک ایسے منصوبے کو عملی جامہ پہنائے گے جس سے مزاحمتی تحریک کو تقویت اور صیہونیوں کو کمزور کرنے میں مدد ملے گی ،تاہم صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ کو یا تو مزاحمت کے دفاعی نظام کا علم نہیں تھا یا انہیں اس کی کوریج کرنے کی اجازت نہیں تھی۔
اس تقریر کے تین سال بعداس سال اسلامی انقلاب کی تینتالیسویں سالگرہ کے موقع پرانھوں نے کسی خاص پیشکش یا وعدے کی بات نہیں کی لیکن اچانک میڈیا کو حیران کر دیتے ہیں اور یہ اعلان کرتے ہیں کہ مزاحمت کا دفاعی نظام تین سال سے خطے میں کام کر رہا ہے۔
سید حسن نصر اللہ کی تقریر نے صیہونی میڈیا کو اب مزاحمت کے دفاعی نظام کے بارے میں بات کرنے پر مجبور کرنے کے علاوہ اپنے سامعین کے دلوں میں پیدا ہونے والے خوف کا جواب دینے پر بھی مجبور کر دیا ہے۔
مشہور خبریں۔
ہیومن رائٹس واچ کی نظر میں صیہونیوں کی حقیقت
?️ 27 اپریل 2021سچ خبریںہیومن رائٹس واچ نے 123 صفحات پر مشتمل ایک رپورٹ میں
اپریل
سعودی عرب میں 2021 میں سزائے موت پر عمل درآمد میں 148 فیصد اضافہ
?️ 14 جنوری 2022سچ خبریں:انسانی حقوق کی ایک تنظیم کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال
جنوری
غزہ میں گرمی کی غیر معمولی لہر؛بچے زد میں
?️ 27 اپریل 2024سچ خبریں: اقوام متحدہ سے منسلک فلسطینی اتھارٹی نے غزہ کی پٹی
اپریل
غیرملکی امریکی امداد 90 دن کے لیے معطل؛ٹرمپ کا حکم
?️ 21 جنوری 2025سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ایگزیکٹو آرڈر جاری کرتے ہوئے
جنوری
شامی فوج نے امریکی حملہ آوروں کو پسپا کیا
?️ 23 اگست 2022سچ خبریں: شامی فوج کے جوانوں نے الحسکہ صوبے میں ایک چوکی
اگست
صیہونی حکومت کی درندگی پر ممالک کی خاموشی انسانیت پر دھبہ
?️ 21 دسمبر 2023سچ خبریں:ترکی کے صدر رجب طیب اردوگان نے صدر کے عظیم ثقافتی
دسمبر
عمران خان نے سعودی عرب سے آتے ہی اجلاس طلب کر لیا
?️ 10 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان سعودی عرب کا کامیاب
مئی
سابق امریکی وزیر دفاع کی پینٹاگون کے خلاف شکایت
?️ 29 نومبر 2021سچ خبریں:ٹرمپ کے دور صدارت میں معزول کیے جانے والے سابق امریکی
نومبر