?️
سچ خبریں:صہیونیوں کی حمایت سے سائبر اسپیس پر چلنے والا ایک تعلیمی پروگرام عرب ممالک کے نوجوانوں کو اپنی طرف راغب کررہا ہے۔
یروشلم پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق عرب ممالک کے نوجوان ہفتہ وار بنیادوں پر ایک آنلائن اسرائیلی میٹنگ میں شریک ہوتے ہیں،اخبار کے مطابق یہ آنلائن میٹنگ جو سماجی نیٹ ورک "زوم” کے ذریعے ہوتی ہے ،جس میں عراق ، شام ، سعودی عرب ، لیبیا ، تیونس ، مصر ، مراکش ، اردن ، مغربی کنارے اور یہاں تک کہ غزہ کے نوجوان بھی شریک ہوتےہیں۔
واضح رہے کہ زوم ایک بزنس ایپلی کیشن ہے جو ویڈیو کانفرنسنگ اور گروپ میسیجنگ کے ٹولز سے بھی لیس ہے، رپورٹ کے مطابق ، اس پروگرام کو ، جس کا آغاز Starting-Up Togetherکے نام دے کیاجاتا ہے ، میں کاروباری اور ذہن سازی کی مہارتوں اور سوشل میڈیا پر مبنی اہداف کے حصول کے بارے میں تعلیم دی جاتی ہے، اس کورس میں اسرائیل کے معروف اساتذہ اور شخصیات بھی شرکت کرتی ہیں، وہ لوگ جنہوں نے مختلف اپنے نظریے کے مالک ہیں۔
یروشلم پوسٹ کے مطابق ، ان کورسز کا ایک اہم عنوان یہ ہے کہ کس طرح عرب ممالک میں نوجوان معاشرے کے نظریات کو تبدیل کیا جا سکتا ہے نیزاس پروگرام کی ، 40٪ شرکاء خواتین ہیں،یادرہے کہ یہ میٹنگ مقبوضہ علاقوں میں قائم ایڈمنڈ ڈی روتھشائلڈ فاؤنڈیشن کے تعاون سے پیریز انسٹی ٹیوٹ فار پیس اینڈ انیشیٹیو ، ای بے سنٹر برائے اسرائیلی ترقی اور اسرائیل کی بار ایلان یونیورسٹی میں اسمارٹ سٹیزنز سنٹر کے اشتراک سے منعقد کی جارہی ہے۔


مشہور خبریں۔
عدالت کی پنجاب حکومت کو آخری مہلت
?️ 22 جون 2022لاہور (سچ خبریں)لاہورہائیکورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاون کی دستاویزات فراہمی سے متعلق
جون
اسرائیلی فوج کا غزہ میں جنگ کے ختم ہونے اور جنگ بندی سے انکار
?️ 7 اکتوبر 2025سچ خبریں: اسرائیلی مسلح افواج کے سربراہ جنرل ایال زامیر نے کہا ہے
اکتوبر
گڑ کھانے کے ہماری صحت پر ہوتے ہیں بے شمار اچھے اثرات
?️ 5 فروری 2021آج دینا کا ہر پانچواں شخص شوگر کا مریض ہے کیا آپ
فروری
کوئٹہ میں 7 دہشتگرد ہلاک ہو گئے
?️ 26 اگست 2021کوئٹہ (سچ خبریں) سی ٹی ڈی نے کارروائی کر کے 7 دہشت
اگست
صیہونیوں کا صمود کاروان کے ساتھ وحشیانہ سلوک؛ ترک صحافی کی زبانی
?️ 7 اکتوبر 2025سچ خبریں:سوئیڈن کی ماحولیاتی کارکن گرتا تونبرگ کے ساتھ غزہ جانے والے
اکتوبر
کیا سوڈان خانہ جنگی کی لپیٹ میں آرہا ہے؟
?️ 2 جولائی 2023سچ خبریں:سوڈان کے دارالحکومت خرطوم کے کئی علاقوں میں آج شدید جھڑپیں
جولائی
فیس بک پر ’فرینڈز‘ ٹیب پیش
?️ 30 مارچ 2025سچ خبریں: سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک پر صارفین کو دوستوں
مارچ
شام میں امریکہ کو اپنی موجودگی کافی مہنگی پڑی
?️ 15 جنوری 2023سچ خبریں:امریکی وزارت دفاع کے رکن جیف لامیر نے اپنی ایک رپورٹ
جنوری