🗓️
سچ خبریں:بدنام زمانہ اور گمراہ کن کتاب شیطانی آیات کے شیطان صفت مصنف نے تصدیق کی ہے کہ چند ماہ قبل ان پر ہونے والے حملے کے نتیجے میں وہ اپنی دائیں آنکھ مکمل طور پر کھو بیٹھے ہیں۔
گمراہ کن اور متنازعہ کتاب شیطانی آیات کے مصنف سلمان رشدی نے امریکہ کے شہر نیویارک میں نشانہ بنائے جانے کے بعد اپنے پہلے انٹرویو میں تصدیق کی کہ وہ اپنی دائیں آنکھ سے محروم ہو گئے ہیں۔
نیویارک کو انٹرویو دیتے ہوئے اس منحرف مصنف نے یہ بھی کہا کہ وہ انگلیوں میں بے حسی کی وجہ سے ٹائپ اور لکھنے سے بھی قاصر ہیں۔
یاد رہے کہ رواں سال 12 اگست کو 24 سالہ ہادی مطر سخت حفاظتی حصار سے گزرنے کے بعد نیویارک شہر میں سلمان رشدی کی تقریر کی جگہ پر پہنچا اور اس کے گلے اور پیٹ میں کئی وار کیے جس کے نتیجہ میں یہ منحرف مصنف شدید زخمی حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا، اس کے بعد سے اس کی کوئی خبر نہیں تھی یہاں تک کہ اب سامنے آیا ہے اور اپنی ایک آنکھ اور ایک ہاتھ سے محروم ہونے کی خبر دے رہا ہے جبکہ امریکی حکام ہادی مطر کے بارے میں کوئی بھی معلومات منظر عام پر لانے سے گریز کرتے ہیں،اگرچہ انہوں نے پہلے اس پر الزام عائد کیا تھا کہ اس کا تعلق ایرانی سپاہ پاسدران اور لبنان حزب اللہ سے ہے، تاہم ہادی مطر نے اس کی تردید کی۔
مشہور خبریں۔
چین روس کو کوئی ہتھیار نہ دے:جرمنی
🗓️ 25 فروری 2023سچ خبریں:جرمن وزیر خارجہ اینالینا بائربوک نے کہا کہ چین کو روس
فروری
پیوٹن کے ترکی کے دورے کے چیلنجز کیا ہیں؟
🗓️ 6 فروری 2024سچ خبریں:روسی صدر کے دورہ ترکی کے بارے میں اقوام متحدہ اور
فروری
حزب اللہ کے ساتھ جنگ میں 15000 اسرائیلی مارے جائیں گے
🗓️ 16 جنوری 2024سچ خبریں:اسرائیلی حکومت کے سابق داخلی سلامتی کے مشیر نے آج حکومت
جنوری
نیٹو سرد جنگ کے بعد یورپ میں فوجیوں کی سب سے بڑی تعیناتی کا خواہاں
🗓️ 27 جون 2022سچ خبریں: ایک ہسپانوی اخبار نے اطلاع دی ہے کہ نیٹو
جون
غزہ جنگ کے بارے میں اسرائیل کے میڈیا کے اصول
🗓️ 10 جنوری 2024سچ خبریں:نیویارک ٹائمز اخبار کے مطابق اسرائیلی حکام، غزہ میں جنگ کو
جنوری
پوپ فرانسس نے اسرائیل کے لیے کون سا لفظ استعمال کیا؟
🗓️ 18 دسمبر 2023سچ خبریں: کیتھولک دنیا کے رہنما نے ایک بار پھر اسرائیل کی
دسمبر
مسلئہ فلسطین کا راہ حل کیا ہے؟
🗓️ 23 اگست 2023سچ خبریں: حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے اس بات پر
اگست
متحدہ عرب امارات کے دامن پر ایک اور بدنما داغ
🗓️ 2 مارچ 2021سچ خبریں:جہاد اسلامی فلسطین تحریک کے ایک رہنما نے صیہونی حکومت میں
مارچ