?️
سچ خبریں:شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے امریکی سازشوں میں اضافے کے پیش نظر فوجی جاسوس سیٹلائٹ کے حصول کو اس ملک کے لیے اسٹریٹجک اہمیت کا حامل قرار دیا۔
شمالی کوریا کی مرکزی خبر رساں ایجنسی (KCNA) کی رپورٹ کے مطابق اس ملک کے رہنما کم جونگ ان اور ان کی بیٹی نے تزویراتی خلائی تنصیبات اور ملک کے پہلے فوجی سیٹلائٹ کے لانچ کی تیاری کے عمل کا دورہ کیا ۔
انہوں نے کہا کہ شمالی کوریا کے خلاف امریکی سامراج اور ان کے کٹھ پتلی ٹولے جنوبی کوریا کی محاذ آرائی کی سازشیں جتنی زیادہ ہوں گی، شمالی کوریا اپنی خودمختاری اور اپنے دفاع کے حق کے ساتھ اتنا ہی زیادہ جارحانہ رویہ اپناے گا،ہم ان کی سازشوں کو روکیں گے اوراپنے ملک کے لوگوں کی حفاظت کریں گے۔
یونہاپ خبر رساں ایجنسی کے مطابق اس رپورٹ کے حوالے سے کم نے فوجی جاسوس سیٹلائٹ ٹیکنالوجی کے قبضے کو شمالی کوریا کے لیے تزویراتی اہمیت کا حامل قرار دیا اور اس میدان میں مزید اسٹریٹجک اہداف پر زور دیا۔
یہ بتاتے ہوئے کہ شمالی کوریا کی سلامتی کی صورتحال کق ایک فوجی جاسوس سیٹلائٹ کی لانچنگ کی ضرورت ہے، انہوں نے کہا کہا کہ اس ٹیکنالوجی کا حصول دفاعی صلاحیت کو مضبوط بنانے میں مدد گار ہوگا نیز فوجی
ٹیکنالوجی کی ترقی اور خلا کی ترقی میں اہم تبدیلی پیدا کرے گا۔
مشہور خبریں۔
سندھ ضمنی بلدیاتی انتخابات، پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا
?️ 24 ستمبر 2025کراچی (سچ خبریں) اندرون سندھ ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پییپلز پارٹی نے
ستمبر
مشرق وسطی میں امریکی اڈوں پر کیا بیت رہی ہے؟ پنٹاگون کی زبانی
?️ 23 نومبر 2023سچ خبریں: پینٹاگون کی نائب ترجمان نے عراق اور شام میں امریکی
نومبر
بیروت کا انسانی طوفان
?️ 24 فروری 2025 سچ خبریں: عرب دنیا کے معروف تجزیہ نگار اور رائی الیوم
فروری
صیہونی حکومت کا ترک صدر کا شکریہ
?️ 20 جون 2022سچ خبریں:اسرائیلی صدر نے ترک صدر کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں
جون
پنجاب کی معیشت سیاحت کے ذریعے مضبوط کریں گے۔ مریم نواز
?️ 27 ستمبر 2025لاہور (سچ خبریں) وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ سیاحت
ستمبر
امریکہ یمن میں کیا کرنے جا رہا ہے ؟
?️ 20 اگست 2023سچ خبریں:یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی ہانس گرنڈ برگ
اگست
ہمارا موقف اور کیس مضبوط ہے، جو بھی سنے گا وہ کینالز منصوبے کو ترک کردے گا، مراد علی شاہ
?️ 14 اپریل 2025سیہون: (سچ خبریں) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ
اپریل
چودھری پرویز الٰہی کی قانونی ٹیم سے مشاورت
?️ 30 جون 2022لاہور (سچ خبریں) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی نے قانونی ٹیم
جون