?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا کہ یہ فورم ملک کو پائیدار ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے مؤثر پلیٹ فارم ثابت ہوگا۔
اسلام آباد میں پاکستان گورننس فورم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے اعلان کیا کہ بالواسطہ ٹیکسز میں چوری کو روکا جائے گا اور آئندہ بجٹ میں ڈائریکٹ ٹیکسز میں کمی کی جائے گی تاکہ عام آدمی پر بوجھ کم ہو۔
شہبازشریف نے کہا کہ جون 2023 میں پاکستان دیوالیہ ہونے کے دہانے پرتھا مگرحکومت نے مشکل فیصلے کر کے معیشت کو سنبھالا اور کرپشن زدہ اداروں کے خاتمے کی پالیسی اپنائی۔
انہوں نے بتایا کہ یوٹیلیٹی اسٹورز کرپشن کا منبع بن چکے تھے، جنہیں رمضان میں بند کیا گیا، جبکہ تقریباً 200 ارب روپے کی بجلی چوری پر قابو پایا گیا اور بجلی کی قیمت میں سات روپے فی یونٹ کمی کی گئی۔ پی ڈبلیو ڈی کو بھی ختم کیا گیا حالانکہ اس کے خلاف شدید دباؤ تھا۔
انکا کہنا تھا کہ آج مجموعی اقتصادی صورتحال بہتر ہے، شرح سود 22 فیصد سے کم ہو کر سنگل ڈیجٹ میں آ چکی ہے، انہوں نے عزم ظاہر کیا کہ مزید اصلاحات کے ذریعے ملک کو مضبوط معاشی بنیادوں پر استوار کیا جائے گا۔


مشہور خبریں۔
ایران کے خلاف جنگ کی مالی اعانت میں ٹرمپ انتظامیہ کو مشکلات کا سامنا: بلومبرگ
?️ 25 جولائی 2026سچ خبریں:بلومبرگ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران کے
جولائی
ایران پر ٹرمپ کے بیانات تضاد کا شکار: واشنگٹن
?️ 21 اپریل 2026 سچ خبریں:واشنگٹن پوسٹ نے لکھا ہے کہ ایران کے بارے میں
اپریل
بھارت اور افغانستان کا پاکستان کے خلاف پروپیگنڈہ آپریشن بے نقاب
?️ 28 مارچ 2026اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان اور خطے کے امن کے خلاف بھارت
مارچ
لبنان میں صیہونی جارحیت پسندوں کے لیے وسیع پیمانے پر جواب کی تیاری: انصار اللہ
?️ 2 جون 2026 سچ خبریں:محمد الفرح، جو تحریک انصار اللہ کے رہنماؤں میں سے
جون
فلسطین پر قبضہ، خطے میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ؛ اسرائیل کی بین الاقوامی مذمت کی لہر
?️ 3 مئی 2026سچ خبریں: عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل، پاکستان کے نمائندہ اور لبنانی
مئی
امریکی نمائندوں کی جانب سے روس کے خلاف پابندیوں اور محصولات کی منظوری
?️ 17 ستمبر 2026سچ خبریں: امریکی ایوان نمائندگان نے بدھ کے روز روسیہ کے خلاف وسیع
ستمبر
اسرائیل کو ہتھیار بھیجنے پر امریکا کے ساتھ تنازع کے اثرات پر اسرائیلی حکام کو تشویش ہے
?️ 19 جون 2026سچ خبریں: صیہونی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حکام کو تشویش
جون
یورپ ایران کے خلاف جنگ کے لیے معاشی و عسکری طور پر تیار نہیں؛ سی این این رپورٹ
?️ 17 اپریل 2026سچ خبریں:سی این این کے مطابق یورپی ممالک امریکہ کی ایران پالیسی
اپریل