🗓️
سچ خبریں:شام کے متعدد شہروں کو داعشی دہشتگردوں کے جنگل نے آزاد کروانے والے اور جنرل قاسم سلیمانی کے قریبی ساتھی جنرل محمد علی حق بین کا آج تہران کے ایک اسپتال میں انتقال ہو گیا۔
شام کے شہر نبل و زہرا کو دہشت گردوں سے آزاد کرانے والے جنرل محمد علی حق بین کا تہران کے پارس اسپتال میں انتقال ہوگیا، جنرل محمد علی حق بین شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کے ہمرزم اور خاص معتمد تھے۔
واضح رہے کہ جنرل حق بین ایران کےصوبہ گیلان کے لشکر 16 قدس کے کمانڈر تھے، وہ شام اور عراق میں اسلامی مزاحمت کے اہم کمانڈروں میں شامل تھے ۔
انھوں نے شام کے شہر نبل و زہرا کو دہشت گردوں سے آزاد کرانے اور اس علاقہ کے مظلوم عوام کی مدد کے سلسلے میں اہم خدمات انجام دیں ، شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی نے شام کے شہر نبل و زہرا کی آزادی کے بعد مرحوم جنرل حق بین کے ہاتھوں کو چوما تھا، مرحوم حق بین کا آج پارس اسپتال میں انتقال ہوگیا ۔
مشہور خبریں۔
افغانستان سے فوج واپس بلانا عالمی سطح پر بدنامی کا باعث بنا ہے: امریکی سینیٹر
🗓️ 14 جولائی 2021سچ خبریں:امریکی سینیٹ اقلیت کے رہنما نے افغانستان سے فوجی انخلا کے
جولائی
امریکہ کی صیہونیوں سے پوچھ تاچھ
🗓️ 8 جون 2024سچ خبریں: امریکہ نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ
جون
بھارت پر امریکہ کا جوا
🗓️ 10 مئی 2023سچ خبریں:چین کا مقابلہ کرنے کے لیے نئی دہلی واشنگٹن کا ساتھ
مئی
ٹرمپ کے عدالتی استثنیٰ پر فوری نظرثانی کی درخواست مسترد
🗓️ 23 دسمبر 2023سچ خبریں:امریکی سپریم کورٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کیس کے خصوصی تفتیش کار
دسمبر
‘اسٹیک ہولڈرز’ کی مشاورت کے بعد بھارت سے درآمدات کا فیصلہ کیا جائےگا، وزیر خزانہ
🗓️ 31 اگست 2022اسلام آبا: (سچ خبریں)وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے کہا ہے کہ حکومت
اگست
کیپٹن محمد صفدر کو لاکھوں روپے کا جرمانہ
🗓️ 12 مارچ 2021پشاور(سچ خبریں) پشاور ہائیکورٹ نے مسلح افواج کے اہلکاروں کے خلاف بغاوت
مارچ
ریکوڈک ریفرنس پر رائے محفوظ
🗓️ 29 نومبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریکوڈک منصوبے
نومبر
اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ میں شامل ہونے پر نیتن یاہو کا ردعمل
🗓️ 8 جون 2024سچ خبریں: اقوام متحدہ کی جانب سے تل ابیب کو بچوں کو مارنے
جون