سچ خبریں:وائٹ ہاؤس کی ترجمان جنہوں نے منگل کے روز ایک نیوز کانفرنس میں شام اور اردن کے درمیان پروازوں کی بحالی کا خیرمقدم کیا ، اپنے موقف سے پیچھے ہٹ گئیں۔
وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی نے منگل کو ایک نیوز کانفرنس میں شام اور اردن کے درمیان پروازوں کی بحالی کا خیر مقدم کیا،تاہم اس کے ایک گھنٹہ بعدانھوں نے ٹیلی فون کے ذریعے صحافیوں کو یہ کہتے ہوئے کہ واشنگٹن اس معاملے پر غور کرگے گا، بتایا کہ وہ اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹ گئی ہیں۔
واضح رہے کہ عمان میں اردن اور شامی حکام کے درمیان دو روزہ وسیع ملاقاتیں منگل کو ختم ہوئیں ، جس کے اختتام پر دونوں فریقوں نے کئی فیصلوں پر اتفاق کیا جس میں 3 اکتوبر سے شام کے لیے اردن کی پروازیں دوبارہ شروع کرناشامل تھا،یادرہے کہ اردن اور شام کے درمیان پروازیں 2012 سے معطل ہیں۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
ٹیکس فائل نہ کرنے والے 11ہزار سے زائد افراد کی سمز بلاک
مئی
ریکوڈک بل پر اختلافات: حکمران اتحاد میں دراڑیں پڑنے لگیں
دسمبر
غزہ میں ناکامی چھپانے کے لیے نیتن یاہو کی نئی بیان بازی
دسمبر
کرائسٹ چرچ مساجد پر حملوں کو دو سال مکمل، مسلمانوں کی حمایت میں شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا
مارچ
ہارورڈ یونیورسٹی کے طلبہ کے پیجر بھیجیں گے:سابق صیہونی وزیر اعظم !
مارچ
صیہونیوں کے جرائم کے خلاف احتجاج کرنے والے ایک ہزار امریکی طلباء کی گرفتاری
مئی
فلسطینی خواتین کے ساتھ اسرائیلی عصمت دری کے ثبوت موجود ہیں: اقوام متحدہ
فروری
1200 فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال
ستمبر