انڈونیشیا کے صدر کے ذریعہ یوکرین کا روس کو پیغام

انڈونیشیا

?️

سچ خبریں:انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو نے ماسکو میں کہا کہ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو پیغام دیا۔
ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا کے صدر ویدودو نے روس اور یوکرین کے درمیان بات چیت اور امن بحال کرنے کے لیے اپنے ملک کی تیاری کا اعلان کیا، یاد رہے کہ انڈونیشیا کے پاس اس سال G20 کی صدارت ہے اور وہ نومبر میں بالی میں ایک سربراہی اجلاس کی میزبانی کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔

روس کے صدر کے ساتھ بات چیت کے بعد، ویدودو نے جو کہا اس کا روسی میں اسی وقت ترجمہ کیا گیا انہوں نے کہا کہ میں نے زیلنسکی کا پیغام صدر پیوٹن تک پہنچایا، انہوں نے کہا کہ ان کا ملک روس اور یوکرین کے درمیان تعلقات کی بحالی اور دوبارہ امن قائم کرنے میں مدد کے لیے پوری طرح تیار ہے۔

واضح رہے کہ ماسکو کے اپنے دورے سے پہلے انڈونیشیا کے صدر نے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ملاقات کی اور بات کی،ویدودو نے ماسکو میں کہا کہ اگرچہ صورت حال اب بھی مشکل ہے، لیکن پھر بھی حل اور کھلے مذاکرات کی طرف بڑھنا ضروری ہے، انہوں نے کہا کہ ان کا ملک چاہتا ہے کہ جنگ جلد ختم ہو اور دنیا کے تمام ممالک سے کہا کہ وہ اس عمل کو تیز کرنے کی کوشش کریں۔

 

مشہور خبریں۔

موسمیاتی تبدیلی کے سبب پاکستان، ملاوی میں ملیریا کے کیسز میں اضافہ

?️ 24 اپریل 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) ملیریا کے عالمی دن 25 اپریل سے قبل ایک

سعودی عرب صیہونیوں سے قریب ہونے کا خواہاں

?️ 25 جنوری 2023سچ خبریں:ایک صیہونی ویب سائٹ نے خبر دی ہے کہ سعودی عرب

معروف آزادی پسند کشمیری رہنما پروفیسر عبدالغنی بٹ انتقال کر گئے

?️ 18 ستمبر 2025سرینگر: (سچ خبریں) آزادی پسند کشمیری رہنما اورکل جماعتی حریت کانفرنس کے

عمران خان نے ملک کے نگران وزیر اعظم کے لیے سابق چیف جسٹس گلزار احمد کا نام تجویز کردیا:فواد چوہدری

?️ 4 اپریل 2022اسلام آباد(سچ خبریں)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعت

سعودی عرب نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کی کیا شرط رکھی ہے؟

?️ 7 فروری 2024سچ خبریں: سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے ایک باضابطہ اور دوٹوک

امارات نے اسرائیلی سفیر کو غیر مہذب رویے کی بنا پر ملک سے نکال دیا

?️ 31 جولائی 2025امارات نے اسرائیلی سفیر کو غیر مہذب رویے کی بنا پر ملک

آئینی بینچ نے توہین عدالت کیس کی بنیاد بننے والے جسٹس منصور کے احکامات واپس لے لیے

?️ 28 جنوری 2025 اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے توہین

حکومت رواں ماہ کامیاب پاکستان پروگرام متعارف کرائے گی

?️ 4 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) حکومت نے رواں ماہ اصولی طور پر ‘کامیاب پاکستان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے