?️
سچ خبریں:صیہونی قابض فوج نے مقبوضہ جوالان کے علاقے میزائل حملہ کیا جس کے نتیجہ میں 3 شامی فوجی شہید اور 7 زخمی ہوئے۔
شامی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت نے شام کے علاقے مقبوضہ جولان پر کئی میزائل داغے جس کے نتیجے میں شام کے 3 فوجی اہلکار جاں بحق اور 7 زخمی ہو گئے،اسی طرح دمشق کے گرد و نواح پر اسرائیل کے میزائلوں کو روس کے اینٹی میزائل سسٹم نے تباہ کر دیا۔
واضح رہے کہ صیہونی فوج شام میں دہشتگردوں کی حمایت میں آئے دن اس ملک کے بنیادی ڈھانچوں اور فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بناتی ہے کیونکہ وہ شام میں دہشتگردوں کی مکمل شکست سے خائف اور اُسے اپنے نقصان میں تصور کرتی ہے۔
در ایں اثنا لبنان میں تعینات اقوام متحدہ کی امن فوج یونیفل نے بارہا اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت تقریبا ہر روز اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لبنان کی ارضی سالمیت کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اس ملک کے فضائی حدود کو شام پر حملوں کے لئے استعمال کرتی ہے، تاہم اقوام متحدہ سمیت پوری عالمی برادری سے اب تک صیہونیوں کے ان جرائم کے خلاف کوئی کاروائی نہیں جس سے قابض صیہونیوں فوجیوں کو مزید دہشتگردی کا موقع مل رہا ہے اور فلسطین کے ساتھ شام کے بے گناہ شہریوں کا قتل عام کر رہی ہے۔


مشہور خبریں۔
ہم پر روس کی حمایت کا الزام حران کن:سعودی عرب
?️ 18 اکتوبر 2022سچ خبریں:سعودی عرب کے وزیر دفاع نے اس ملک پر روس کی
اکتوبر
تنازعہ کشمیر کو حل کئے بغیر جنوبی ایشیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا:جی اے گلزار
?️ 25 مئی 2025سرینگر: (سچ خبریں) غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں کل
مئی
پاکستان کے ساتھ سرحدی جھڑپ میں طالبانی ہلاک
?️ 29 دسمبر 2024سچ خبریں: پاکستانی اخبار ڈان نیوز نے اپنے سیکیورٹی ذرائع کے حوالے
دسمبر
ہم امریکہ کے وعدے پر بھروسہ نہیں کر سکتے: عراقی مزاحمت
?️ 23 اگست 2025سچ خبریں: عراقی مزاحمتی گروہوں کے کوآرڈینیشن کمیٹی نے جمعرات کے روز
اگست
غزہ پر صیہونیوں کی بمباری
?️ 18 ستمبر 2023سچ خبریں: صیہونی فوج نے ایک بار پھر غزہ کو فضائی حملوں
ستمبر
پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے کیلئے مسلم لیگ (ن) سرگرم
?️ 20 جون 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وفاقی بجٹ پر حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) اور
جون
چین کے ساتھ تعلقات پہلے سے زیادہ مضبوط ہوئے ہیں
?️ 26 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا دورہ چین مکمل ہونے
جولائی
کراچی میں پولیس اور مظاہرین آمنے سامنے
?️ 15 جون 2021کراچی(سچ خبریں) الہ دین پارک میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران
جون