?️
سچ خبریں:اقوام متحدہ میں شام کے مندوب کا کہنا ہے کہ مغربی ممالک کی غلط پالیسیاں ان کے ملک میں انسانی تباہی کا باعث بنی ہیں۔
اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بسام صباغ نے کہا ہے کہ بعض مغربی ممالک شامیوں کے خلاف کیسے جانے والے انسانیت سوز مظالم کی مخالت کرنے کے دعوے کر کے رائے عامہ کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ امریکہ، برطانیہ اور 2858 قرارداد کی ناکامی کے ذمہ دار فرانس ہیں، بسام صباغ نے افسوس کا اظہار کیا کہ روس کی طرف سے تجویز کردہ شام سے متعلق متوازن مسودہ قرارداد کو منظور نہیں کیا گیا۔
اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے اس بات پر زور دیا کہ شام حقائق کو مسخ کرنے، انسانی ہمدردی کی سرگرمیوں کو سیاسی رنگ دینے اور شامی شہریوں کے مصائب کو کم کرنے کی دیانتدارانہ کوششوں میں رکاوٹ ڈالنے کے لیے ان ممالک کے اصرار کی شدید مذمت کرتاہے۔
انہوں نے کہا کہ شام انسانی مسائل پر خصوصی توجہ دیتا ہے اور شامی عوام کی انسانی ضروریات کو پورا کرنے اور ان کے مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن کوشش کرتا ہے، تاہم مغربی ممالک اس کی راہ میں رکاوٹیں ڈال کر اس کی کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دیتے۔
مشہور خبریں۔
سینیٹ اجلاس: فوجی عدالتوں کے حق میں قرارداد کے خلاف سینیٹرز کا احتجاج
?️ 15 نومبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) ملک کی مرکزی سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے
نومبر
امریکہ کیوں صیہونی سعودی دوستی کرانے کے لیے پریشان ہے؟
?️ 23 جون 2023سچ خبریں:امریکی ویب سائٹ Axios نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر
جون
فرانس میں ایک نماز خانہ نذرآتش
?️ 4 ستمبر 2022سچ خبریں:فرانس کے وزیر داخلہ جیرالڈ درمانین نے آتشزدگی کی وجہ سے
ستمبر
کیا عرب اجلاس ایران اور 4 عرب ممالک کے تعلقات کے لئے بہتر ہوگا؟
?️ 19 مئی 2023سچ خبریں:الڈپلومیسی ویب سائٹ نے مصری مصنف اشرف ابو عارف کے لکھے
مئی
گروپ 20ممالک مقبوضہ کشمیر میں اجلاس کا بائیکاٹ کریں، سرینگر میں پوسٹر چسپاں
?️ 6 مئی 2023سری نگر: (سچ خبریں) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و
مئی
اسلام آباد میں تعلیمی اداروں پر تالے لگ گئے
?️ 30 نومبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) اسلام آباد کے 400 سے زائد تعلیمی اداروں
نومبر
امریکہ ہمارے اندرونی معاملات میں کھلم کھلا مداخلت کر رہا ہے:روس
?️ 26 نومبر 2022سچ خبریں:واشنگٹن میں روسی سفارت خانے نے ایک بیان میں اعلان کیا
نومبر
پاک فوج عید الفطر پر ملک بھر میں فرائض نبھانے میں مصروف عمل
?️ 13 مئی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) پاک فوج عید الفطرپرملک بھر میں اپنے فرائض نبھانے
مئی