?️
سچ خبریں:سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سی این این کی جانب سے انہیں جھوٹا کہنے پر اس ادارکے خلاف مقدمہ چلانے کی دھمکی دی ہے۔
انڈیپینڈنٹ اخبار کی رپورٹ کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بیان میں اعلان کیا کہ میں نے CNN کو اس کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کے اپنے ارادے سے آگاہ کر دیا ہے، اپنے بیان میں، انہوں نے شکایت کی وجہ بار بار ہتک آمیز بیانات” کو قرار دیا اور کہا کہ میں ان تمام میڈیا اداروں کے خلاف کارروائی شروع کروں گا جنہوں نے مجھے بدنام کیا اور عوام کو دھوکہ دیا۔
رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے ٹرمپ کے وکلاء نے سی این این کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کی دھمکی دی تھی اور کئی ایسے معاملات کی طرف اشارہ کیا تھا جن میں اس چینل کی رپورٹس میں ٹرمپ کو جھوٹا اور 2020 کے انتخابات کے بارے میں ان کے دعوؤں کو جھوٹ پر مبنی قرار دیا گیا تھا، ٹرمپ کے وکلاء کی دلیل یہ ہے کہ وہ جھوٹ نہیں بول رہے کیونکہ انہوں نے جان بوجھ کر جھوٹے بیانات نہیں دیے اور وہ ذاتی طور پر مانتے ہیں کہ 2020 کے صدارتی انتخابات میں دھاندلی ہوئی تھی۔
تاہم سی این این کے ایک گمنام ذریعے نے کہا کہ دھمکی کے نتیجے میں نیوز چیف نے ایسی اصطلاحات استعمال کرنے سے گریز کرنے کا ارادہ کیا ہے جو ڈیموکریٹک پارٹی کے سیاسی نعروں کے بہت قریب معلوم ہوں۔
مشہور خبریں۔
ایرانی کورونا ویکسین کی برھتی مانگ
?️ 4 جولائی 2021سچ خبریں:ایرانی ماہرین کے ہاتھوں تیار کی جانے والی کورونا ویکسین کی
جولائی
صیہونیوں کی کالی فائل میں ایک اور شکست ریکارڈ
?️ 29 مارچ 2022سچ خبریں: الخضیره کی بہادرانہ کارروائی، جس میں دو صیہونی ہلاک اور
مارچ
چیئرمین سینیٹ کا جنوبی کوریا کے سفیر سے ملاقات میں باہمی تعلقات پر زور
?️ 2 جولائی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے جنوبی کوریا کے
جولائی
آرٹیکل 63 اے کی تشریح کا کیس: عمران خان کے وکیل نے بنچ کی تشکیل پر اعتراض اٹھا دیا
?️ 30 ستمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے کیس میں
ستمبر
قطبی عالمی نظام کی خلقت کا ہونا ضروری : پیوٹن
?️ 5 اکتوبر 2023سچ خبریں:روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ ایک کثیر قطبی
اکتوبر
امریکہ نے مغربی کنارے میں صیہونی آبادکاروں کی بربریت کا اعتراف کیا
?️ 26 جون 2024سچ خبریں: امریکہ نے مغربی کنارے میں صیہونی حکومت کی پالیسیوں پر
جون
حماس کے ہتھیار ڈالنے کے کوئی آثار نظر نہیں آتے: صیہونی
?️ 4 جنوری 2025سچ خبریں: اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی پر
جنوری
النصیرات کا جرم اور مغربی میڈیا کا دوہرا معیار
?️ 9 جون 2024سچ خبریں: المیادین نیوز سائٹ نے اپنے ایک مضمون میں النصیرات کیمپ
جون