?️
سچ خبریں:صہیونی میڈیا نے تسلیم کیا کہ لبنانی حزب اللہ کے سکریٹری جنرل کی پیر کی رات کی تقریرحالیہ برسوں میں ان کی سب سے اہم تقریروں میں سے ایک تھی۔
لبنانی حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ کی گزشتہ رات کی تقریر پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیلی میڈیا نے ان کی تقریر کو حالیہ برسوں میں ان کی ایک اہم ترین تقریر قرار دیا۔
عبرانی زبان کے چینل کان میں عربی کے ماہر روئی قیس نے کہا کہ کل رات نصراللہ کی تقریر اس سے ملتی جلتی ہے جو انھوں نے یمن کی جنگ کی وجہ سے پہلی بار سعودی عرب کے خلاف کی تھی،انہوں نے نصراللہ کی تقریر میں ہر چیز اسرائیل کے بارے میں نہیں تھی۔
انہوں نے کہاکہ آخر کار ، لبنان کے نقاب ہٹا دیے گئے ، اور سمیر جعجع کی قیادت میں لبنانی کرسچن پارٹی کے ساتھ جنگ ابھی آغاز ہے، عبرانی زبان کے اخبار یدیوت احرونوت نے بھی سید حسن نصر اللہ کی تقریر پر رد عمل ظاہر کیا، اخبار نے لکھا کہ نصراللہ نے سمیر جعجع کا نام نہیں لیا ،تاہم آخر میں کہا کہ لبنانی القوت پارٹی اور اس کے رہنما لبنان کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہیں۔
واضح رہے کہ لبنانی حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نے پیر کی رات بیروت کے حالیہ واقعات سمیت لبنان کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں بات کی اور ان واقعات کو اہم اور خطرناک قرار دیا۔
سید حسن نصراللہ نے لبنانی عیسائیوں کے لیے سب سے بڑا خطرہ سمیر جعجع کی قیادت میں لبنانی القوات پارٹی کو قرار دیا اور کہا کہ الطیونہ واقعے میں اس پارٹی کا منصوبہ ملک میں خانہ جنگی پیدا کرنا تھا۔
مشہور خبریں۔
الازہر یونیورسٹی کی ناروے، آئرلینڈ اور اسپین کی فلسطین کو تسلیم کرنے کی حمایت
?️ 25 مئی 2024سچ خبریں: الازہر یونیورسٹی نے ایک بیان میں ناروے، آئرلینڈ اور اسپین
مئی
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کےلیے آج دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر
?️ 5 فروری 2021کراچی (سچ خبریں) صدر پاکستان عارف علوی نے آزاد کشمیر کی قانون
فروری
صیہونی پولیس نے جارحیت کہاں سے سکیھی ہے؟برطانوی اخبار کی زبانی
?️ 3 اگست 2023سچ خبریں: برطانوی اخبار نے آباد کاروں کے خلاف صیہونی پولیس کے
اگست
مسلم لیگ (ن) کا منشور نقالی کا شاہکار ہے، فیصل کریم کنڈی
?️ 27 جنوری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم
جنوری
عمران خان نے بیان حلفی اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا
?️ 1 اکتوبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) خاتون جج سے متعلق توہین آمیز الفاظ کے معاملے
اکتوبر
شہید حسن نصراللہ اور شہید صفی الدین کی تشییع جنازے میں رکاوٹیں ڈالنے والے پس پردہ عناصر بے نقاب
?️ 25 فروری 2025سچ خبریں:لبنانی پارلیمنٹ میں مزاحمتی تحریک کے حامی بلاک کے رکن حسن
فروری
حماس کی صیہونی حکومت کو ڈیڈ لائن
?️ 17 دسمبر 2022سچ خبریں:فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما یحییٰ السنوار نے
دسمبر
خطرے کی کوئی بات نہیں، کوئی گیم شروع نہیں ہو رہی: شیخ رشید
?️ 10 نومبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ نے سپریم کورٹ کے باہر
نومبر