?️
سچ خبریں:عبرانی زبان کے ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کو توقع ہے کہ سعودی ولی عہد تخت بادشاہی پر بیٹھنےکے بعدسب سے پہلے تل ابیب کے ساتھ سعودی عرب کے تعلقات معمول پر لانے کا اعلان کریں گے۔
سعودی لیکس کی رپورٹ کے مطابق عبرانی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کو توقع ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان تخت سنبھالتے ہی تل ابیب کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کا اعلان کریں گے،رپورٹ کے مطابق اسرائیلی سکیورٹی ذرائع نے میڈل ایسٹ آئی بتایا کہ انہوں نے پیش گوئی کی ہے کہ جیسے ہی محمد بن سلمان اپنے بزرگ اور بیمار والد شاہ سلمان کی وفات کے بعد تخت پر بیٹھیں گےتو اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم ہونے کا امکان ہے۔
رپورٹ کے مطابق 2020 میں ابراہیم نامی معاہدے پر دستخط کے بعد جب سے صیہونیوں کے ساتھ تعلقات کی معمول پر آنا شروع ہوئے تو اسرائیل متحدہ عرب امارات، بحرین اور مراکش کے ساتھ مکمل سفارتی اور تجارتی تعلقات قائم کرنے اور اپنے انٹیلی جنس تعلقات کو مضبوط بنانے میں کامیاب رہا ہا۔
اب صرف اسرائیل سعودی تعلقات ہی خفیہ ہیں جو سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حوصلہ افزائی اور دباؤ کے باوجود ریاض ابھی تک اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے رائے عامہ کو اپنی طرف متوجہ نہیں کر سکا ہے۔
دریں اثنا، بن سلمان کی قیادت میں سعودی عرب، اسرائیلی حکومت کے ساتھ سکیورٹی کے سلسلہ میں تعاون جاری رکھے ہوئے ہے نیز اس میں تیزی لاتا ہے اور مزید ہتھیار خریدتا ہے۔
مشہور خبریں۔
امریکی پروفیسر نے اسرائیل کے بارے میں کیا کہا ؟
?️ 13 دسمبر 2023سچ خبریں:امریکی پروفیسر جوآن پی ولاسمل نے لکھا ہے کہ پولز، ہیش
دسمبر
بیرسٹر سیف نے پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں کے بارے میں مریم نواز کو انہیں کی بات یاد دلا دی
?️ 2 جولائی 2024سچ خبریں: بیرسٹر سیف نے پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے
جولائی
کراچی: 4 روزہ عالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کا آغاز
?️ 19 نومبر 2024 کراچی: (سچ خبریں) سندھ کے دارالحکومت کراچی میں 4 روزہ عالمی
نومبر
ٹرمپ کی جیت ایک بڑے سیکورٹی بحران سے دوچار
?️ 7 ستمبر 2024سچ خبریں: امریکی جریدے فارن افیئرز کے مطابق اگر نومبر میں ہونے
ستمبر
سویلین کا ملٹری ٹرائل نہیں ہونا چاہیے، آرمی ایکٹ کی شقوں کو غیر آئینی قرار نہیں دیا جاسکتا، سپریم کورٹ بار
?️ 6 مارچ 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں زیر سماعت
مارچ
ایران نے اسرائیل کو تباہ کرنے کے قسم کھا رکھی ہے:امریکی جنرل
?️ 20 مارچ 2022سچ خبریں:سینٹ کام دہشت گرد تنظیم کے کمانڈر نے ایران کی میزائل
مارچ
ملک بھر کے کمرشل فیڈرز شام 7 سے 10 بجے تک بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
?️ 16 جون 2022اسلام آباد(سچ خبریں)ملک میں جاری توانائی کے بدترین بحران پر قابو پانے
جون
ہم کینیڈا کی درآمدی پابندیوں کا جواب دیں گے: چین
?️ 27 جون 2024سچ خبریں: اوٹاوا میں چین کے سفارت خانے نے اعلان کیا ہے کہ
جون