?️
سچ خبریں:سعودی میڈیا خبریں، رپورٹس ، کالم اور اشتعال انگیز انٹرویوز نشر کرکے عراق میں مختلف گروہوں کے درمیان فتنہ و فساد کی آگ بھڑکا رہا ہے۔
سعودی میڈیا عراق میں فرقہ وارانہ فسادت بھڑکانے کی بھرپور کوشش کر رہا ہے جس میں اس ملک کا العربیہ چینل سر فہرست ہے جس کی اشتعال انگیز سرخی "تشدد اور قتل و غارت کی لہر کے بارے میں انتباہ” اور جملہ "سرایا السلام کے عناصر کے خلاف قتل و غارت گری کی لہر کے بارے میں مبصرین کو متنبہ کرنا،یا صدر موومنٹ یا مقتدی صدر کے حامیوں کو نشانہ بنائے جانے جیسے عناوین نیز دھماکوں کی افواہیں پھیلا کر عراق کے بارے میں اپنے خطرناک عزائم کو بیان کیا۔
اس چینل نے اپنے سے وابستہ ایک ماہر کا حوالہ دیتے ہوئے مزید کہا کہ مسلح تنازعات کی واپسی کا مفروضہ بہت مقبول ہے اور اس بار یہ محدود نہیں ہوگا یعنی بغداد گرین زون تک محدود نہیں رہے گا۔
العربیہ اور الحدیث چینل جو علاقائی اور بین الاقوامی مسائل کے سلسلہ میں سعودی حکومت کی پالیسی اور نظریات کے مرکزی پلیٹ فارم ہیں، نے عراق میں پیش آنے والی حالیہ صورتحال سے متعلق رپورٹوں اور خبروں میں افراتفری کی حمایت کا موقف اختیار کیا اورعراقی عوام دشمنی کا ثبوت دیتے ہوئے اس ملک میں تفرقہ ایجاد کرنے کی بھرپور کوشش کی جو اب تک جاری ہے۔
مشہور خبریں۔
عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتماد
?️ 28 مارچ 2022اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان
مارچ
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے دفتر میں اہم افسران کی تعیناتی
?️ 31 اکتوبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے اپنے
اکتوبر
موڈرنا ویکسین کن لوگوں کو لگائی جائے گی
?️ 4 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا
جولائی
آرامکو کا گیس اینڈ آئل پاکستان لمیٹڈ کے 40 فیصد حصص خریدنے کا عمل مکمل
?️ 31 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) دنیا کی توانائی اور کیمیل کی بڑی کمپنیوں
مئی
صیہونی حکومت امدادی کارکنوں اور صحافیوں پر حملے کیوں کرتی ہے؟
?️ 16 مارچ 2025 سچ خبریں:حماس کے ترجمان نے غزہ میں امدادی کارکنوں اور صحافیوں
مارچ
سعودی عرب کا سعد الحریری کی جائیداد پر قبضہ
?️ 23 ستمبر 2021سچ خبریں:لبنانی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ سعودی ولی عہد نے
ستمبر
عراق سے تمام امریکی لڑاکا فوجیوں کا انخلاء یقینی
?️ 27 دسمبر 2021سچ خبریں: جیسے جیسے 31 دسمبر قریب آ رہا ہے، عراق سے
دسمبر
بحرین کی جیلوں میں ہولناک تشدد پرمختلف تنظیموں کا رد عمل
?️ 25 دسمبر 2022سچ خبریں: بین الاقوامی مرکز برائے انصاف اور انسانی حقوق نے کہا
دسمبر