🗓️
سچ خبریں:سعودی وزارت صحت نے اس ملک میں روزانہ کے اعتبار سے سب سے زیادہ کورونا وائرس کے انفیکشن کی شرح کا اعلان کیا ہے۔
سعودی وزارت صحت نے کورونا وائرس کے 5499 نئے کیسز کا اعلان کیا ہے،سعودی وزارت صحت کا کہنا ہے انھوں نے نئے کورونا وائرس کے 5499 کیسز کے اندراج کا اعلان کیا ہے جس کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 599044 ہو گئی ہے۔
سعودی وزارت نے اعلان کیا کہ صحت یاب ہونے کے 2978 نئے کیسز درج کیے گئے ہیں، جس سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی کل تعداد 5535 ہوگئی ہے،سعودی وزارت نے اپنےبیان میں عوام سے مشورہ، معلومات، صحت کی خدمات اور کورونا سے متعلق 24 گھنٹے انکوائری حاصل کرنے کے لیے 937 پر کال کرنے کا مطالبہ کیا۔
یادرہے کہ سعودی عرب خلیج فارس کا پہلا ملک ہےجس نے Omicron کی رجسٹریشن کا اعلان کیا،کورونا وائرس کی نئی قسمOmicron کے نئے کیسز کا انڈیکس اب بھی بڑھ رہا ہے،گزشتہ 24 گھنٹوں سے سعودی عرب خلیج فارس میں کورونا میں مبتلا ہونے اور اس وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں میں سب سے آگے ہے۔
یادرہے کہ حال ہی میں سعودی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے وزارت داخلہ کے ایک ذریعے کے حوالے سے بتایا تھا کہ عوامی جگہوں پر ماسک پہننا لازمی ہے جبکہ سعودی عرب نے احتیاطی اقدامات اٹھانے کے ڈھائی ماہ سے زیادہ عرصہ کے بعد، حال ہی میں مکہ میں مسجد نبوی میں سماجی دوری کے اقدامات کو دوبارہ متعارف کرایا ہے۔
مشہور خبریں۔
میرے شوہر کی لاش صیہونیوں کے قبضے میں؛شہید خضر عدنان کی اہلیہ
🗓️ 29 مئی 2023سچ خبریں:شہید خضر عدنان کی اہلیہ نے کہا کہ شہید کا جسد
مئی
ترکی کے جنگلات میں لگی آگ میں بھی امریکہ کا ہاتھ
🗓️ 5 اگست 2021سچ خبریں:جہاں ایک طرف ترکی کے جنگلوں میں جان بوجھ کر آگ
اگست
پاراچنار کی صورتحال: کراچی میں پانچویں روز بھی دھرنا جاری
🗓️ 30 دسمبر 2024 کراچی: (سچ خبریں) کراچی میں پاراچنار کے مظاہرین سے اظہار یکجہتی
دسمبر
غزہ میں نسل کشی کے بارے میں اسلامی تعاون تنظیم کا انتباہ
🗓️ 6 مارچ 2024سچ خبریں: اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ نے
مارچ
یمن میں جاری جنگ کو فوری طور پر بند ہونا چاہیئے: اقوام متحدہ
🗓️ 17 جون 2021اردن (سچ خبریں) اردن کے وزیر خارجہ سے ملاقات کے دوران، یمن
جون
غزہ کے بارے میں ٹرمپ کے خیالی منصوبے پرسابق صیہونی وزیراعظم کا بیان
🗓️ 9 فروری 2025سچ خبریں:صیہونی ریاست کے سابق وزیر اعظم ایہود باراک کا کہنا ہے
فروری
اسرائیل اور سعودی عرب ایک قدم اور دور
🗓️ 22 اگست 2023سچ خبریں: صیہونی وزیر اعظم کے دفتر نے نیتن یاہو کا حوالہ
اگست
وزیراعظم کا اقوام متحدہ میں خطاب
🗓️ 24 ستمبر 2022اقوام متحدہ: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دنیا
ستمبر