?️
سچ خبریں: شامی ذرائع نے 12 سال کے وقفے کے بعد شام سے سعودی عرب کے لیے حج پروازیں دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
العربی الجدید کی رپورٹ کے مطابق شامی ذرائع نے 12 سال کے وقفے کے بعد شام سے سعودی عرب کے لیے حج پروازیں دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب اور شام کے درمیان سفارتی تعلقات کا باضابطہ آغاز
شام کی وزارت اوقاف نے گزشتہ 12 سالوں میں پہلی بار حج کے نئے سیزن کے لیے عازمین کی رجسٹریشن کے آغاز کا اعلان کیا اور فیس بک پر اپنے آفیشل پیج پر ایک پوسٹ شائع کرتے ہوئے لکھ کہ سیزن کی رجسٹریشن 1445 ہجری کا حج بروز پیر یکم اپریل سے اس ماہ کی 9 تاریخ تک شام کی وزارت داخلہ میں اس مقصد کے لیے مختص الیکٹرانک مراکز کے ذریعے کیا جائے گا۔
یاد رہے کہ 2013 سے سعودی عرب نے شام کے لیے حج کی فائل اس ملک کی اعلیٰ حج کمیٹی کے حوالے کر دی جو شامی اپوزیشن اتحاد کی شاخ ہے۔
مزید پڑھیں: سعودی عرب اور شام ایک قدم اور قریب
سعودی عرب اور شام نے 2023 سے اپنے تعلقات بحال کیے اور دمشق نے ریاض میں سفیر مقرر کیا جس کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات میں لگاتار بہتری آرہی ہے۔


مشہور خبریں۔
افغانستان کی حزب اسلامی کا لڑکیوں کے اسکول کھولنے کا مطالبہ
?️ 5 جولائی 2022سچ خبریں:افغانستان کی حزب اسلامی کے سربراہ نے اس ملک میں لڑکیوں
جولائی
غزہ میں حملہ آوروں کے لیے مزاحمت تیار
?️ 1 نومبر 2023سچ خبریں:حماس کے سرکردہ رہنما خالد مشعل نے ترک ٹی وی چینل
نومبر
بین الاقوامی پروازوں کے داخلے پر 20 اپریل تک پابندی عائد
?️ 5 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں)سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے تمام بین
اپریل
بائیڈن کے پورے خاندان پر ٹرمپ کا خوفناک الزام
?️ 14 جون 2023سچ خبریں:امریکہ کے سابق صدر کا کہنا ہے کہ ان کے خلاف
جون
خان یونس میں اسرائیلی فوجیوں نے حماس کے سامنے ہتھیار ڈالے
?️ 14 اکتوبر 2025 سچ خبریں: ایک عبری خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، غزہ
اکتوبر
حلب کی انتظامیہ کو لے کر دہشت گردوں کے درمیان لڑائی، اہم رہنما ہلاک
?️ 3 دسمبر 2024سچ خبریں:خبری ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ دہشت گرد گروپوں کے
دسمبر
طالبان وزیر خارجہ او آئی سی اجلاس میں شرکت کرنے کے لئے تیارنہیں
?️ 22 مارچ 2022سچ خبریں: طالبان کے نائب وزارت خارجہ کے ترجمان حافظ ضیا تکل
مارچ
عراق شام سرحد پر مقاومت کے خلاف عظیم امریکی منصوبے کا انکشاف
?️ 8 مارچ 2022سچ خبریں: جمعرات کو عراقی فوج کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف نے
مارچ