سعودی شاہ خالد ہوائی اڈے پر ڈرون حملہ

ڈرون

🗓️

سچ خبریں:یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے بتایا کہ ان کے دو ڈرون سعودی عرب کے شہر خمیس مشایط میں شاہ خالد ایئر بیس کو نشانہ بنانے میں کامیاب ہوگئے۔
یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے منگل کی شام کو بتایا کہ یمنی فوج کا ایک ڈرون سعودی عرب کے شہر خمیس مشیط میں واقع شاہ خالد ایئر بیس پر اہم مقامات کو نشانہ بنانے میں کامیاب رہا ہے،انہوں نے مزید کہا کہ یہ حملہ دو 2 K قاصف ڈرون کے ذریعہ کیا گیا جو اپنے اہداف کو درست طریقے سے نشانہ بنانے میں کامیاب رہا،یحییٰ نے یہ کہتے ہوئے زوردیا کہ یہ حملہ ہمارے پیارے ملک کے خلاف جاری جارحیت اور وحشیانہ محاصرہ کے جواب میں کیا گیاہے۔

یادرہے کہ تقریبا سات سالوں سے سعودی اماراتی اتحاد یمن پر بمباری اور گولہ باری کر رہا ہے جس کے نتیجہ میں بھوک ، افلاس اور طبی سامان کی کمی کو یمنی عوام پر مسلط کررہا ہے نیز خواتین اور بچوں کی ہلاکت کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے،واضح رہے کہ یہ حملے یمن کے بنیادی ڈھانچے کو تباہ کرنے اور اس غریب عرب ملک میں غربت ، بے روزگاری اور متعدی بیماریوں کے پھیلاؤ کا باعث بنے ہیں،بین الاقوامی ماہرین نے یمن کو دنیا کے سب سے بڑے انسانی بحران کا منظر نامہ بتایا ہے۔

قابل ذکرہے کہ 22 ملین افراد جویمن کی آبادی کا 75 فیصد ہیں، انھیں فوری طور پر انسانی امداد ضرورت ہے،ان میں سے 8.4 ملین افراد نہیں جانتے کہ ان کا اگلا کھانا کہاں سے آئے گا،سعودی امریکی اتحاد سے اس ملک کے بچوں کو تعلیم سے بھی محروم کر دیاہے اس لیے کہ اس نے یہاں کے90 فیصد اسکول اور دیگر تعلیمی مراکز کو تباہ کر دیا ہے ۔

 

مشہور خبریں۔

اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر مستحکم ہونے کے ساتھ ہی ڈالر کی آمد میں اضافہ

🗓️ 25 جون 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) کرنسی ڈیلرز نے کہا ہے کہ جمعہ کو ختم

ایران اور پاکستان کا دہشت گرد گروپوں کے خلاف مشترکہ اقدامات کا عزم

🗓️ 7 نومبر 2024سچ خبریں:ایران اور پاکستان نے دہشت گردی اور دہشت گرد گروپوں کے

قمر جاوید باجوہ کی جلد قرض کے لیے امریکا سے آئی ایم ایف پر دباؤ ڈالنے کی درخواست

🗓️ 29 جولائی 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جلد قرض کے

پاکستانی میڈیا واشنگٹن کی حمایت حاصل کرنا کیوں چایتا ہے ؟

🗓️ 8 فروری 2025سچ خبریں: پاکستانی میڈیا آؤٹ لیٹ ڈراپ سائٹ نیوز نے اطلاع دی

ہم جنس پرست صیہونی عہدیداروں کی فہرست منظر عام پر

🗓️ 28 دسمبر 2022سچ خبریں:صیہونی حکومت کی دائیں بازو کی ایک مذہبی جماعت نے اعلان

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان کردیا

🗓️ 16 اپریل 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے

اتنی عجلت میں تو آرمی ایکٹ میں ترمیم نہیں ہوئی جتنی جلد بازی میں اسلام آباد بلدیاتی قانون میں ترمیم کر دی گئی

🗓️ 24 دسمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا ہے

ہم مالڈووا میں مداخلت نہیں کرنا چاہتے: روس

🗓️ 26 اپریل 2022سچ خبریں:  روس کی وزارت خارجہ نے منگل کو کہا کہ اس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے