روس کے خلاف امریکی سازش

روس

?️

سچ خبریں: واشنگٹن میں روسی سفارت خانے نے یہ کہتے ہوئے کہ امریکی حکام کے لیے یوکرینی باشندوں کی جانوں کی کوئی اہمیت نہیں ہے ،اعلان کیا کہ یوکرین کے لیے نیا فوجی امدادی پیکج روس کو اسٹریٹجک طور پر شکست دینے کی امریکہ کی شدید خواہش کو ظاہر کرتا ہے۔

مزید:امریکی حکومت یوکرین میں اپنے فوجیوں کی تعداد ظاہر کرنے پر مجبور

ٹاس نیوز ایجنسی کی رپورٹ امریکہ میں روسی سفارت خانے نے ایک بیان میں یوکرین کے صدر کو امریکہ کی کٹھ پتلی قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ ناکام کوششوں کے ذریعے کیف کے ہاتھوں روس کو میدان جنگ میں شکست دینے کی کوشش کر رہا ہے۔

اس بیان میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ جب واشنگٹن یوکرینی صدر زیلنسکی کی حکومت کے لیے زیادہ سے زیادہ فوجی امدادی پیکجز مختص کرنے کا اعلان کر رہا ہے، روسی فوجی عہدیدار ہر قسم کے امریکیوں کے بے مثال معیار کے بارے میں من گھڑت کہانیوں پر دن بدن سوال اٹھا رہے ہیں۔

یہ بھی:یوکرین کو 2.5 بلین ڈالر کی نئی امریکی فوجی امداد

واشنگٹن میں روسی سفارتخانے کے بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ یوکرین کو مزید فوجی سازوسامان فراہم کرکے واشنگٹن صرف اپنے اس ارادے کی تصدیق کرتا ہے کہ اسے روس کی تزویراتی شکست میں گہری دلچسپی ہے۔

انہوں نے کہا کہ امریکی حکام کے لیے یوکرینیوں کی جانوں کی کوئی قیمت نہیں، یاد رہےکہ گزشتہ روز، امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگون) نے کیف کے لیے مزید 500 ملین ڈالر کے فوجی امدادی پیکج مختص کرنے کا اعلان کیا۔

مشہور خبریں۔

غزہ کے سنگین حالات؛ اقوام متحدہ کے چشم دید اہلکار کی رپورٹ

?️ 16 نومبر 2024سچ خبریں:اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی مہاجرین (UNRWA)

کپاس کی پیداوار میں کمی سےمعیشت کو بڑا خطرہ لاحق، تھنک ٹینک نے الرٹ جاری کر دیا

?️ 29 مارچ 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان کو کپاس کی پیداوار میں خطرناک حد

اگر میں الیکشن جیت گیا تو یوکرین کی جنگ فوراً روک دوں گا: ٹرمپ

?️ 23 جون 2024سچ خبریں: امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر

حماس جنگ بندی کیوں نہیں قبول کر رہی ہے؟

?️ 20 جون 2024سچ خبریں: سلامتی کونسل کی قرارداد 2735 کے حوالے سے اہم ترین

امریکہ کے سوریا کے لیے مخصوص منصوبے کیا ہیں ؟

?️ 14 مئی 2025سچ خبریں:  ابو محمد الجولانی، المعروف احمد الشرع، کے بدھ کو ریاض میں

توشہ خانہ کیس میں نااہلی کے خلاف عمران خان کی درخواست پر ہائیکورٹ کا فل بنچ تشکیل

?️ 23 دسمبر 2022لاہور: (سچ خبریں) توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے

صنعا پر سعودی جارح اتحاد کا دوبارہ حملہ

?️ 23 مارچ 2022سچ خبریں:   یمن کے بے گناہ عوام کے خلاف سعودی جارح اتحاد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے