دنیا نے ایک بار پھر صیہونی جارحیت کا مشاہدہ کیا:ایران

صیہونی

?️

سچ خبریں:ایرانی صدر نے غزہ کی پٹی میں صیہونی حکومت کے حالیہ جرائم کی مذمت کرتے ہوئے فلسطینی عوام کی مزاحمت کو سراہتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف ڈٹ جانے سے بلاشبہ اس حکومت کے زوال میں تیزی آئے گی۔
کورونا سے نمٹنے کے قومی ہیڈکوارٹرز کے اجلاس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے تقریر کرتے ہوئے امام حسین اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کے ایام پر تعزیت پیش کرتے ہوئے ان دنوں کے اہم واقعات کا تذکرہ کیا اور کہا کہ صیہونی حکومت نے گزشتہ شب جارحیت کرکے ایک بار پھر دنیا کے سامنے اپنے قبضے اور جارحیت کا مظاہرہ کیا

انہوں نے کہا کہ غزہ کے عوام کی مزاحمت بچوں کی قاتل اس قابض حکومت کے زوال کو تیز کرے گی، انہوں نے افغانستان میں امریکہ اور صیہونی حکومت کے تفرقہ انگیز ایجنٹوں اور کرائے کے قاتلوں کی سازش کی طرف بھی اشارہ کیا اور کہا کہ افغانستان میں امام حسین کے عزاداروں پر حملہ کرنے والے اس زمانے اور اس دور کے متکبر یزیدی ہیں جو مسلمانوں کو تقسیم کرنے کے درپے ہیں ، افغانستان کے حکمرانوں کے لیے ضروری ہے ان مجرموں کی نشاندہی کرے اور تمام افغان عوام کی سلامتی کو یقینی بنائے۔

 

مشہور خبریں۔

لوئر کرم: فورسز کا پہاڑی علاقوں میں گرینڈ آپریشن، 18 دہشتگرد اور 2 سہولت کار گرفتار

?️ 20 فروری 2025ضلع کرم: (سچ خبریں) خیبر پختونخوا کے ضلع کرم ایجنسی کے علاقے

عراق اور شام کی سرحدوں پر 10 ہزار دہشت گردوں کی موجودگی

?️ 12 اگست 2022سچ خبریں:اقوام متحدہ نے عراق اور شام کی سرحدوں پر 10,000 دہشت

امریکا-روس تعلقات میں کشیدگی اور نئی عالمی جنگ کی طرف جاتی دنیا

?️ 28 اپریل 2021(سچ خبریں) روس اور امریکا میں بڑھتی ہوئی کشیدگی دنیا کو تیسری

مری کی تمام اہم شاہراہوں کو ٹریفک کے لیے کلیئر کر دیا گیا: پنجاب پولیس

?️ 9 جنوری 2022لاہور(سچ خبریں) شدید برفباری سے متاثرہ  سیاحتی مقام مری کی تمام اہم 

اقوام متحدہ نے صیہونی جارحیت پر کیا ردعمل دکھایا؟

?️ 10 اکتوبر 2023سچ خبریں: اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے پیر کے

صیہونی فوج کا فلسطینی مظاہرین پر حملہ / 270 افراد زخمی

?️ 31 جولائی 2021سچ خبریں:فلسطینی ہلال احمر نے اعلان کیا کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں

پاکستان میں اومیکرون کے پھیلاؤ میں تیزی، اسلام آباد میں 36 کیسز رپورٹ

?️ 6 جنوری 2022لاہور/ اسلام آباد(سچ خبریں)عالمی وباء کورونا وائرس کی نئی قسم  تیزی سے

اسلام آباد ہائیکورٹ: بلوچ ’لاپتا طلبہ‘ کی عدم بازیابی پر نگران وزیر اعظم 29 نومبر کو طلب

?️ 22 نومبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بلوچ جبری گمشدگی کمیشن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے