?️
سچ خبریں:ایرانی صدر نے غزہ کی پٹی میں صیہونی حکومت کے حالیہ جرائم کی مذمت کرتے ہوئے فلسطینی عوام کی مزاحمت کو سراہتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف ڈٹ جانے سے بلاشبہ اس حکومت کے زوال میں تیزی آئے گی۔
کورونا سے نمٹنے کے قومی ہیڈکوارٹرز کے اجلاس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے تقریر کرتے ہوئے امام حسین اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کے ایام پر تعزیت پیش کرتے ہوئے ان دنوں کے اہم واقعات کا تذکرہ کیا اور کہا کہ صیہونی حکومت نے گزشتہ شب جارحیت کرکے ایک بار پھر دنیا کے سامنے اپنے قبضے اور جارحیت کا مظاہرہ کیا
انہوں نے کہا کہ غزہ کے عوام کی مزاحمت بچوں کی قاتل اس قابض حکومت کے زوال کو تیز کرے گی، انہوں نے افغانستان میں امریکہ اور صیہونی حکومت کے تفرقہ انگیز ایجنٹوں اور کرائے کے قاتلوں کی سازش کی طرف بھی اشارہ کیا اور کہا کہ افغانستان میں امام حسین کے عزاداروں پر حملہ کرنے والے اس زمانے اور اس دور کے متکبر یزیدی ہیں جو مسلمانوں کو تقسیم کرنے کے درپے ہیں ، افغانستان کے حکمرانوں کے لیے ضروری ہے ان مجرموں کی نشاندہی کرے اور تمام افغان عوام کی سلامتی کو یقینی بنائے۔


مشہور خبریں۔
برطانوی اسپیشل فورسز کی 11 اسلامی ممالک میں خفیہ مداخلت
?️ 24 مئی 2023سچ خبریں:دی گارڈین نے ایک خصوصی خبر میں بتایا ہے کہ برطانوی
مئی
فلسطینیوں نے اسرائیلی فوج کے ایک برج کو آگ لگائی
?️ 10 ستمبر 2022سچ خبریں: آج ہفتہ کو فلسطینی نوجوانوں نے مغربی کنارے کے جنوب
ستمبر
سویڈن میں قرآن پاک کی توہین کا سلسلہ جاری
?️ 19 اگست 2023سچ خبریں:سویڈش حکام نے شرمناک حرکت کرتے ہوئے مسلسل 15ویں بار اس
اگست
لتاجی کی جلد صحتیابی کیلئے دعا گوہوں: عمران عباس
?️ 11 جنوری 2022کراچی (سچ خبریں) بھارتی گلوکارہ لتا منگیشکر بھی عالمی وبا کورونا وائرس
جنوری
قطر اور عمان کے رہنماؤں کا علاقے میں تنازعات کے خاتمے کی ضرورت پر زور
?️ 14 اپریل 2026سچ خبریں: سلطان عمان اور قطر کے امیر نے ٹیلی فونک گفتگو
اپریل
شہید ہنیہ کا نیا جانشین
?️ 5 اگست 2024سچ خبریں: تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے نائب سربراہ خلیل الحیہ
اگست
ریاض ایئرپورٹ پر پروازیں ایک بار پھر معطل
?️ 8 اکتوبر 2026سچ خبریں:فلائٹ ریڈار کے مطابق سعودی عرب کے ریاض ایئرپورٹ پر آمد
اکتوبر
ہم نے ابھی طالبان کو تسلیم کرنے کا فیصلہ نہیں کیا: امریکی ایلچی
?️ 4 مارچ 2022سچ خبریں:افغانستان کے لیے امریکہ کے خصوصی ایلچی نے کہا کہ یوکرائن
مارچ