🗓️
سچ خبریں:یمنی فوج کے ترجمان نے اس ملک کے خلاف جارحیت کرنے والوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ دشمن کی جانب سے کیے جانے والے ہر حملے کا جواب حملے کی صورت میں دیں گے۔
یمنی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے اس ملک کے صوبہ الجوف کے بعض علاقوں کے فجر صحراء کارروائی میں آزاد کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ حملے کا جواب حملے سے دیا جائےگا۔
انھوں نے کہا یمنی فورسز نے فجر صحراء کارروائی میں الیتمہ اور اس کے ملحقہ علاقوں کو آزاد کرالیا ہے، یحیی سریع نے کہا کہ مذکورہ کاروائی میں دشمن کے کرائے کے فوجیوں اور مزدوروں کو بڑے پیمانے پر جانی نقصان ہوا ہے،یادرہے کہ یمنی فوج نے جس علاقہ کو آزاد کرایا ہے وہ 1200 مربع کلو میٹرپر مشتمل ہے۔
یحیی سریع نے کہا کہ یمنی فوج اور مقامی قبائل نے اس کارروائی میں دشمن فوج کے بھاری مقدار میں اسلحہ کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے، انھوں نے کہا کہ ہم حملے کا جواب حملے سے دیں گے اور ہم جلد ہی دشمن کے خلاف ایسی جوابی کاروائی کریں گے کہ اس کی آنکھیں کھلی رہ جائیں گی جبکہ وہ اس طرح کی کاروائی کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتا۔
مشہور خبریں۔
صیہونی وزارتوں کی تمام ویب سائٹوں میں وسیع پیمانے پر خلل
🗓️ 16 مارچ 2022سچ خبریں:صیہونی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ اس حکومت کی وزارتوں
مارچ
غزہ کے 80 فیصد لوگ اندھیرے میں اور بجلی کے بغیر زندگی گزار رہے ہیں:عالمی ریڈ کراس
🗓️ 2 اگست 2021سچ خبریں:ورلڈ ریڈ کراس کمیٹی کے ایک سروے کے مطابق مقبوضہ علاقوں
اگست
امریکہ کا UAE کو THAAD میزائل سسٹم فروخت کرنے کا معاہدہ
🗓️ 3 اگست 2022سچ خبریں: امریکی دفاعی تعاون تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ
اگست
غزہ کی پٹی میں اسرائیل کے نقصانات کی تفصیل
🗓️ 22 جنوری 2024سچ خبریں:صہیونی اخبار یروشلم پوسٹ کے مطابق غزہ کی پٹی کے خلاف
جنوری
کیا حزب اللہ کے میزائلوں سے اسرائیل کو خطرہ ہے ؟
🗓️ 15 اکتوبر 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کی فوج کے ترجمان نے ایک بار پھر حزب
اکتوبر
مزید 20 سال تک اسرائیل کا وجود نہیں ہو گا: سابق امریکی عہدیدار
🗓️ 26 ستمبر 2021سچ خبریں:کولن پاول کی وزارت خارجہ کے دور میں امریکی وزیر خارجہ
ستمبر
امریکہ کی موجودگی سے عراق کو کیا نقصان ہے؟
🗓️ 10 فروری 2024سچ خبریں: عراقی پارلیمنٹ کے ایک رکن نے اس ملک سے امریکی
فروری
غزہ کا کنٹرول کس کے ہاتھ میں ہے:صیہونی میڈیا کی زبانی
🗓️ 19 جنوری 2025سچ خبریں:صہیونی میڈیا رپورٹ کے مطابق، حماس کی سیکیورٹی فورسز اور پولیس
جنوری