حزب اللہ کے جنگجوؤں کا شیخ نعیم قاسم کے نام پیغام

حزب اللہ

?️

اس پیغام میں کہا گیا ہے :
اسلامی مزاحمت کے جنگجوؤں کی طرف سے امت اسلامی کے سید الشہداء سید حسین نصراللہ (قدس سرہ) کے نام کہ اے ہمارے سید، آپ کی آواز کی بازگشت آج بھی ہمارے اندر ایک انقلاب برپا کرتی ہے۔ ہم ذلت و رسوائی کا بوجھ نہیں اٹھائیں گے اور ہر ظالم اور جابر سے کربلائی انتقام کے خواہاں ہیں۔ وقت گواہی دے گا کہ حزب اللہ فتح یاب ہے۔
اس خط کے تسلسل میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم سے خطاب کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اے ہمارے بزرگ شیخ، اللہ پر اور ہم پر بھروسہ کیجیے، اور مطمئن رہیے کہ اگر آپ ہمیں حکم دیں کہ اس سرزمین پر اپنی جانیں قربان کر دیں اور ہل بھی نہیں، تو ہم جہاں بھی ہونا چاہیے، آپ کے حکم کے تابع، ہر میدان میں تیار ہوں گے۔ ہم نے اپنے ہتھیار زمین پر نہیں رکھے اور نہ ہی رکھیں گے۔
اس پیغام کے تسلسل میں کہا گیا ہے کہ اسلامی مزاحمت کے مجاہدین کی طرف سے اس سرزمین کے شریف ترین اور پاکیزہ ترین لوگوں کے نام؛ ہم اس سرزمین اور اس مزاحمت کے لیے آپ کے صبر اور قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ ہم عہد کرتے ہیں کہ اپنی سب سے قیمتی متاع یعنی اپنا خون اور جان آپ کی عزت و کرامت کے لیے پیش کریں گے۔

مشہور خبریں۔

سی ڈی اے کا زرعی پلاٹ کی منتقلی کیلئے افسران کی ٹیم خلیجی ملک بھیجنے کا فیصلہ

?️ 19 جولائی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام

آل سعود کے جرائم انکشاف کرنے پر سعودی عرب میں ٹک ٹاک بند

?️ 4 ستمبر 2022سچ خبریں:ٹک ٹاک ایپلی کیشن کے ذریعے بے گھر افراد کے نگہداشتی

ہم اسرائیل کے خلاف ایک مہینے کی مسلسل لڑائی کے لیے تیار ہیں: جنین

?️ 22 جون 2023سچ خبریں:جنین بریگیڈ کے ایک مجاہد نے جنین شہر اور کیمپ میں

حماس نے محمود عباس کے فیصلے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا

?️ 30 اپریل 2021غزہ (سچ خبریں) فلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے فلسطینی اتھارٹی

اردگان کا استنبول کو دوبارہ فتح کرنے کا خواب

?️ 7 جنوری 2024سچ خبریں:ان دنوں تمام ترک میڈیا اس معاملے پر بات کر رہا

نیتن یاہو فلسطینیوں کا خون بہا کر خود کو بچانا چاہتا ہے: فلسطینی وزارت خارجہ

?️ 13 جون 2021غزہ (سچ خبریں) فلسطینی وزارت خارجہ نے ہفتے کی شب ایک بیان میں

ایرانی اور اطالوی وزرائے خارجہ کا اسحاق ڈار سے رابطہ

?️ 9 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور سیکیورٹی صورتحال

فرانس کی گرتی ہوئی عالمی ساکھ ؛میکرون نے عوام کو کیوں مایوس کیا؟

?️ 11 جنوری 2025سچ خبریں:مغربی تھنک ٹینکس کا ماننا ہے کہ فرانس، جو کبھی عالمی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے