?️
سچ خبریں: عبرانی زبان کے اخبار اسرائیل ہیوم نے چند منٹ قبل خبر دی تھی کہ لبنانی حزب اللہ کے جاسوس ڈرون کی قیصریہ کے علاقے میں نیتن یاہو کی خصوصی رہائش گاہ میں تشویش اور خوف و ہراس پھیلا دیا ہے۔
اس رپورٹ کے تسلسل میں بتایا گیا ہے کہ مذکورہ علاقے میں اسرائیلی جنگجو بھیجے گئے تھے تاہم وہ اس ڈرون کی صحیح جگہ کی نشاندہی نہیں کر سکے۔
المیادین نیٹ ورک نے عبرانی زبان کے میڈیا کا حوالہ دیتے ہوئے یہ بھی اطلاع دی کہ حزب اللہ کا ڈرون نیتن یاہو کے گھر کی تصاویر لینے میں کامیاب ہوگیا۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
سعودی ارب پتی شہزادے کی روس میں بھاری سرمایہ کاری
?️ 16 اگست 2022سچ خبریں:سعودی ارب پتی شہزادے ولید بن طلال نے یوکرین پر ماسکو
اگست
گودار بندرگاہ کو شمسی توانائی سے چلایا جائے گا، وزیر بحری امور
?️ 27 اگست 2025گوادر: (سچ خبریں) وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انور چوہدری
اگست
صیہونی فوج کا حزب اللہ کے بارے میں اہم اعتراف
?️ 25 ستمبر 2023سچ خبریں: صیہونی فوج کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے حزب اللہ کے
ستمبر
امریکہ میں تفرقے کی شدت پر اوباما کی تشویش
?️ 20 مئی 2023سچ خبریں:امریکہ کے سابق صدر نے امریکی میڈیا کی جانب سے انتشار
مئی
دشمن پاکستانی قوم کے حوصلوں کو کبھی پست نہیں کر سکتا: وزیراعظم
?️ 16 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قوم جو
دسمبر
ٹرمپ ٹیرف کے نفاذ سے پاکستان کی برآمدات کو ایک ارب 40 کروڑ ڈالر کے نقصان کا خطرہ
?️ 14 اپریل 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پاکستانی
اپریل
امریکی وزیر خارجہ کا ترکی کا دورہ
?️ 11 دسمبر 2024سچ خبریں:ترکی کے خبری ذرائع نے امریکی وزیر خارجہ کے قریبی دورے
دسمبر
اسرائیلی میڈیا کی محمد السنوار کے بارے میں ایک نئی کہانی
?️ 25 مئی 2025سچ خبریں: اسرائیلی نیوز پلیٹ فارم "24 نیوز” کی ایک رپورٹ کے
مئی