?️
سچ خبریں:بورس جانسن کی حکومت کے ارکان کے اخلاقی سکینڈل کے بعد اس ملک کے میڈیا نے ان کے دو معاونین کی غیر اخلاقی حرکتوں کا انکشاف کیا۔
اسکائی نیوز نے دو خواتین کی گواہی پر ایک رپورٹ شائع کی جن کا دعویٰ ہے کہ برطانوی حکومت میں سیاسی شخصیات نے انہیں جنسی طور پر ہراساں کیا ہے،متاثرہ خواتین میں سے ایک نے دعویٰ کیا کہ ایک سرکاری ملازم نے اس کے ساتھ اس وقت زیادتی کی جب وہ نشے میں تھا۔
اس نے کہا کہ مجھے ایسے شخص نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا جو اب حکومت میں شامل ہے، میں اس وقت اپنے 20 کی دہائی کے اوائل میں تھی اور میں نہیں جانتی تھی کہ اس سے کیسے نمٹا جائے، بعد میں اس نے اس واقعے کی وضاحت اپنے ساتھیوں اور ایم پی کو دی جس کے لیے وہ اس وقت کام کر رہا تھی جنہوں نے اسے پولیس کو معاملے کی رپورٹ کرنے کی ترغیب دی۔
تاہم پولیس سے بات کرنے کے بعد اس نے اس معاملے کو آگے نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا کیونکہ اسے اس کےنتائج کا ڈر تھا،ایک اور متاثرہ نے دعویٰ کیا کہ اس کے جسم کو کسی ایسے شخص نے چھوا تھا جو اب وزیراعظم کے دفتر میں کام کرتا ہے،انہوں نے کہا کہ میں نے سنا ہے کہ وہ وزیر اعظم کے دفتر میں کام کرنے کا ارادہ کر رہا ہےتو میں نے کئی لوگوں کے ساتھ یہ معاملہ اٹھایا لیکن کچھ نہیں ہوا، اس لیے میں نے وزیر اعظم کے دفتر میں شکایت کی کہ جہاں اسےکام کرنا تھا کیونکہ وہا بہت ساری عورتیں بھی کام کرتی تھیں۔
مشہور خبریں۔
سعودی اتحاد یمن میں جنگ جاری رکھنے کا خواہاں ہے:صنعا
?️ 24 اکتوبر 2022سچ خبریں:یمن کی نیشنل سالویشن گورنمنٹ کے وزیر اعظم نے کہا کہ
اکتوبر
بلڈرز اور ڈویلپرز ایسوسی ایشن نے بھی ہڑتال کر دی
?️ 26 نومبر 2021کراچی (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق ملک میں کھانے پینے کی اشیاء
نومبر
یمن تنازع کے پرامن حل کے لئے سعودی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں: ترجمان دفتر خارجہ
?️ 23 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں)پاکستان نے یمن تنازع کے پر امن حل کے لئے
مارچ
فلسطینی انتخابات میں صیہونی کی مداخلت
?️ 20 مارچ 2021سچ خبریں:صہیونی قومی سلامتی تنظیم کے سربراہ نے فلسطینی اتھارٹی سے کہا
مارچ
فوج ملک کے دفاع کے لئے ہر وقت تیار ہے
?️ 24 جولائی 2021راولپنڈی(سچ خبریں)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی
جولائی
ہیگ کورٹ کا فیصلہ ؛ غزہ کے لوگوں کی فتح کی کہانی
?️ 27 جنوری 2024سچ خبریں: اگر عالمی عدالت انصاف حفاظتی اقدامات کے ساتھ غزہ میں
جنوری
امریکی جمہوریت کے ڈگمگانے پر ٹرمپ کی 187 منٹ کی خاموشی
?️ 23 جولائی 2022سچ خبریں:امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 187 منٹ کی خاموشی
جولائی
یمنیوں کا عالمی سامراج کو انبتاہ
?️ 5 جون 2021سچ خبریں:یمنی عوام کی ایک بڑی تعداد نے عالمی سامراج کے خلاف
جون