?️
سچ خبریں: صیہونی حکام نے اسلامی جمہوریہ ایران کے کوبارہ میزائل حملوں، جنہیں "وعدہ صادق 3” کا نام دیا گیا ہے، کے بارے میں اپنے اندازوں میں اعتراف کیا ہے کہ ہر میزائل کے تل ابیب اور شارون کے علاقے میں گرنے سے پورا خطہ لرز اٹھا۔
معاریو اخبار کے نامہ نگاروں نے بتایا کہ ایران کے میزائل حملوں نے اسرائیل کے مرکزی علاقوں میں متعدد اہداف کو براہ راست نشانہ بنایا، جن میں سے کچھ عمارتیں اس قدر تباہ ہوگئی ہیں کہ ان میں رہنا ممکن نہیں رہا اور رہائشیوں کو دوسری جگہوں پر منتقل کیا جا رہا ہے۔
رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ ایران سے داغے گئے کئی میزائل تل ابیب پر گرے، جس سے شدید تباہی ہوئی، جبکہ کچھ عمارتوں کے رہائشی میزائل گرنے کے بعد عمارتوں میں پھنس گئے۔
نجات کار کوشش کر رہے ہیں کہ متاثرہ عمارتوں کے رہائشیوں کو موجودہ خطرات کی وجہ سے ان جگہوں کو خالی کرنے پر قائل کریں۔
ایک متاثرہ عمارت کے رہائشی نے معاریو کو بتایا کہ ہر میزائل کے گرنے سے تل ابیب اور پورا شارون علاقہ لرز اٹھا۔
مطلع ذرائع نے اس میڈیا ہاؤس کو بتایا کہ کئی مشرق وسطیٰ کے ممالک اور امریکی حکومت نے ایران کی جانب سے داغے گئے کچھ میزائلوں کو روکنے کے عمل میں فعال کردار ادا کیا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
صہیونی ذرائع نے تل ابیب شہر کے ٹرین سسٹم پر سائبر حملہ کی تصدیق کی
?️ 5 جولائی 2022سچ خبریں: عبرانی ذرائع نے پیر کی شام تل ابیب لائٹ ریل
جولائی
وزیراعظم اور ترک صدر کا رابطہ، موجودہ بحران کے حل کیلئے تعمیری کردار ادا کرنے کا عزم
?️ 3 مارچ 2026اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم محمد شہباز شریف اور ترک صدر طیب
مارچ
ایران پر دباؤ ڈالنے سے ایٹمی مسئلہ حل نہیں ہو گا: پکن
?️ 9 جون 2022سچ خبریں: ویانا میں بین الاقوامی اداروں میں چین کے مستقل
جون
2015 میں مسجد الحرام میں کرین حادثہ، مکہ کی کرمنل کورٹ نے بن لادن گروپ سمیت متعدد افراد کو بری کردیا
?️ 5 اگست 2021مکہ مکرمہ (سچ خبریں) 2015 میں مسجد الحرام میں کرین حادثہ پیش
اگست
شاہد خاقان عباسی نے آئندہ انتخابات سے متعلق اپنی حکمت عملی بتا دی
?️ 29 نومبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) سینئر سیاستدان شاہد خاقان عباسی نے آئندہ انتخابات سے متعلق
نومبر
ایران امریکہ مذاکرات؛ 4 چیزوں پر ٹرمپ کا اتفاق
?️ 9 اپریل 2025سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے عمان میں اسرائیلی وزیر
اپریل
یمن کا مقابلہ کرنے کے لیے ریاض کو تل ابیب کی انٹیلی جنس مدد
?️ 17 اکتوبر 2026سچ خبریں: اسرائیلی ٹی وی چینل کان نے انکشاف کیا ہے کہ
اکتوبر
ریکوڈک ریفرنس: وفاقی اور صوبائی حکومتیں اپنی قانونی شقوں کا جائزہ لیں، سپریم کورٹ
?️ 21 نومبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ نے ریکوڈک معاہدے سے متعلق صدارتی
نومبر