?️
سچ خبریں: صیہونی حکومت کے وزیر جنگ بینی گانٹز نے ایک حکم نامے پر دستخط کیے جس کے تحت اس حکومت کے بینکوں سے کہا گیا ہے کہ وہ خود مختار تنظیموں کی طرف سے قیدیوں اور شہداء کے خاندانوں کے لیے مختص کیے گئے اثاثوں اور فنڈز کو روک دیں۔
اسرائیل ہم اخبار نے منگل کو اس بات کا اعلان کرتے ہوئے لکھا کہ جن قیدیوں کے پرائیویٹ فنڈز بلاک کیے جائیں گے ان میں سے رہا ہونے والے فلسطینی ابراہیم ابو موخ کو 30 سال سے زائد جیل میں گزارنے کے بعد گزشتہ سال رہا کیا گیا تھا۔
اس کے علاوہ ولید دقح اور ابراہیم بیادسے کے نام جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ 1987 میں ایک صہیونی فوجی کے قتل میں ملوث تھے ان قیدیوں میں شامل ہیں جن کے اثاثے منجمد کیے جائیں گے۔
العربی الجدید ویب سائٹ کے مطابق بینی گینٹز نے انسداد دہشت گردی کے منصوبے کے ایک حصے سے لڑنے کے بہانے اس آرڈر پر دستخط کیے ہیں۔
اسرائیل حم نے یہ بھی لکھا ہے کہ اس حکم نامے پر دستخط صیہونی حکومت کی وزارت جنگ اور پولیس کی دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے شباک اور اقتصادی کمیٹی کی مسلسل اور مشترکہ سرگرمیوں کے بعد عمل میں آئے ہیں۔
اس رپورٹ کے مطابق پیر کے روز اس حکم نامے پر دستخط کے بعد صیہونی حکومت کے بینکوں کو اس حکم پر عمل درآمد کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
مشہور خبریں۔
امریکہ یمن پر جارحیت کا ماسٹر مائنڈ ہے: انصار اللہ
?️ 11 اگست 2022سچ خبریں: یمن کی تحریک انصار اللہ کے سرکاری ترجمان اور اس
اگست
سعودی عرب اور شام کے درمیان سفارتی تعلقات کا باضابطہ آغاز
?️ 10 مئی 2023سچ خبریں:سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے
مئی
ایران اور امریکہ کے درمیان جاری جوہری مذاکرات میں نمایاں پیشرفت
?️ 25 اپریل 2025سچ خبریں:مغربی میڈیا کا کہنا ہے کہ روم میں جاری ایران اور
اپریل
وزیراعظم کے معاون خصوصی نےاستعفی دینے کی دھمکی دے دی
?️ 24 اپریل 2021بلوچستان(سچ خبریں) بلوچستان اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے
اپریل
بھارت پورے خطے کے لئے خطرہ ہے
?️ 22 ستمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف
ستمبر
امریکہ کے سب اہم شہروں میں ہائی الرٹ
?️ 17 جنوری 2021سچ خبریں:امریکہ کے بڑے شہر ان دنوں پرتشدد مظاہروں کی ایک نئی
جنوری
تاریخ کے بدترین الیکشن؛ کنول شوزب کی زبانی
?️ 29 جون 2024سچ خبریں: پاکستان تحریک انصاف کی رہنما کنول شوزب نے کہا ہے
جون
لبنانی سرزمین پر اسرائیلی ڈرون گر کر تباہ ہوگیا
?️ 17 جولائی 2021تل ابیب (سچ خبریں) لبنانی سرزمین پر اسرائیلی ڈرن گر کر تباہ
جولائی