🗓️
سچ خبریں: صیہونی قیدیوں کی رہائی کے خلاف احتجاج کرنے والے آباد کاروں نے ایک بار پھر تل ابیب اور حیفا میں مظاہرے کیے اور اس حکومت کے وزیر اعظم کے استعفیٰ اور غزہ سے قیدیوں کی واپسی کا مطالبہ کیا۔
المیادین چینل کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ علاقوں کے ہزاروں باشندوں نے ہفتے کے روز تل ابیب اور حیفا میں مظاہرے کیے اور اس حکومت کے وزیر اعظم کے استعفیٰ اور غزہ سے فوجیوں کی واپسی کا مطالبہ کیا۔
یہ بھی پڑھیں: نیتن یاہو اور ان کی کابینہ کے خلاف 160 ہزار صہیونیوں کا مظاہرہ
ہزاروں آباد کاروں نے ہفتے کی رات تل ابیب میں ایک مظاہرہ کیا اور غزہ میں موجود صہیونی قیدیوں کی رہائی کے لیے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا۔
درایں اثنا حیفا میں ایک اور مظاہرہ کیا گیا اور مظاہرین نے موجودہ کابینہ کے استعفے کا مطالبہ کیا۔
اس شہر میں مظاہرین کے ہاتھوں میں ایسے پلے کارڈ اور بینر دیکھنے کو ملے جن پر "خونی کابینہ استعفیٰ دے دو” جیسے نعرے لکھے ہوئے تھے
اسی دوران صیہونی حکومت کے چینل 13 نے ایک سروے میں اعلان کیا کہ 72 فیصد اسرائیلی چاہتے ہیں کہ نیتن یاہو مستعفی ہو جائیں۔
مزید پڑھیں: مقبوضہ علاقوں میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے
اس سروے کے مطابق 31% فوری استعفیٰ چاہتے تھے جبکہ 41% جنگ کے خاتمے کے بعد نیتن یاہو کا استعفیٰ چاہتے ہیں۔
مشہور خبریں۔
انتخابات کے دوسرے دور میں اردگان اچھی پوزیشن میں ہیں:مڈل ایسٹ آئی
🗓️ 20 مئی 2023سچ خبریں:مڈل ایسٹ آئی نیوز سائٹ نے 2018 کے سابقہ دور کے
مئی
جدید اسمارٹ فون مارکیٹ میں آنے کو تیار
🗓️ 9 نومبر 2021نیویارک( سچ خبریں) جدید خصوصیات کا حامل اسمارٹ فون مارکیٹ میں آنے
نومبر
صیہونی حکومت کے قوانین اور عدالتوں کے لیے انتہائی دائیں بازو رہنماؤں کا منصوبہ
🗓️ 13 اپریل 2023سچ خبریں:صہیونی مظاہرین کا خیال ہے کہ نیتن یاہو کی کابینہ کے
اپریل
حزب اللہ کا اسرائیل سے انتقام کیسا ہوگا؟لبنانی وزیر خارجہ کی زبانی
🗓️ 19 ستمبر 2024سچ خبریں: لبنان کے وزیر خارجہ عبدالله بوحبیب نے سی این این
ستمبر
کون ہو گا اگلا امریکی صدر؟ ڈاکٹر ملیحہ لودھی کی زبانی
🗓️ 22 جولائی 2024سچ خبریں: امریکہ میں پاکستانی سابق سفیر ملیحہ لودھی نے کہا ہے
جولائی
جوڈیشل کمپلیکس میں پتا نہیں کتنے ججز رہے ہیں پھر ان کی بھی ویڈیوز ہوں گی، فواد چوہدری
🗓️ 7 نومبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور
نومبر
جو بائیڈن کے سیول پہنچنے پر امریکہ مخالف ریلی
🗓️ 22 مئی 2022سچ خبریں: جیسے ہی امریکی صدر جو بائیڈن جنوبی کوریا کے ساتھ
مئی
اردوغان دوبارہ کیسے جیت گئے؟
🗓️ 23 مارچ 2024سچ خبریں: وسیع پیمانے پر معاشی بحران، مرعش اور آس پاس کے
مارچ