🗓️
سچ خبریں:ترکی کے صدر کے محتاط اور قدامت پسندانہ ریمارکس نے ظاہر کیا کہ روس اور یوکرائن کے درمیان کشیدگی کے تناظر میں انقرہ کے لیے توازن برقرار رکھنے کی پالیسی بہت ضروری ہے۔
روس اور یوکرائن کے درمیان کشیدگی میں اضافے اور نیٹو کے اس معاملے پر حساسیت کے بعد ترکی کے صدر نے تین افریقی ممالک کا دورہ منسوخ کر دیا اور واپس انقرہ چلے آئے،اردگان نیٹو کے دیگر رکن ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ ایک آن لائن کانفرنس میں یوکرائن پر تبصرہ کرنے والے ہیں
واضح رہے کہ انقرہ اور استنبول کے بیشتر اخبارات نے اپنی سرخیاں اور صفحہ اول کی تصاویر روس اور یوکرائن کے لیے وقف کر دی ہیں اور کچھ بڑے اخبارات جیسے سوزکو نے نشاندہی کی ہے کہ ترک معیشت پر روسی جنگ کے اثرات ناگزیر ہیں اور اردگان حکومت اس معاملے سے لاتعلق نہیں رہ سکتی۔
قابل ذکر ہے کہ اردگان کے محتاط اور قدامت پسندانہ ریمارکس نے ظاہر کیا کہ روس اور یوکرائن کے درمیان کشیدگی کے تناظر میں انقرہ کے لیے توازن برقرار رکھنے کی پالیسی بہت ضروری ہے اردگان کے لیے روس کو بارودی سرنگ قرار دینا کوئی مبالغہ آرائی نہیں ہے،کیونکہ اردگان کی ٹیم کے لیے یہ مشکل ہے کہ وہ مفادات کے تحفظ کی کوشش کرے اور ساتھ ہی ماسکو کے فیصلوں کو چیلنج کرے۔
مشہور خبریں۔
ملک بھر میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ
🗓️ 15 اگست 2021اسلام آباد(سچ خبریں) کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے
اگست
حکومت کا نئے سال کے موقع پر سرکاری ملازمین کیلئے تحفہ، ایک ارب روپے کے پیکج کا اعلان
🗓️ 23 دسمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی حکومت نے گریڈ 1 سے 16 تک
دسمبر
صیہونی آبادکاروں کی ایک بار پھر مسجد الاقصی پر یلغار
🗓️ 27 جون 2021سچ خبریں:صیہونی آباد کاروں نے آج اتوار کو صیہونی حکومت کی فوج
جون
گن کلچر کا امریکہ کو نیا تحفہ
🗓️ 2 جولائی 2023سچ خبریں:امریکی ریاست میری لینڈ کے شہر بالٹی مور میں فائرنگ کے
جولائی
ٹرمپ کے گھر کی تلاشی یا خانہ جنگی
🗓️ 11 اگست 2022سچ خبریں:ایف بی آئی کی جانب سے مار-ا-لاگو میں ڈونلڈ ٹرمپ کی
اگست
مستحکم پاکستان بنانا ہے تو غیرمنتخب اداروں کو منتخب اداروں کی عزت کرنا ہوگی، فواد چوہدری
🗓️ 9 اکتوبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) سابق وزیر اطلاعات اور رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی
اکتوبر
سید علی گیلانی نے شہید کا رتبہ پایا ہے: شیخ رشید
🗓️ 2 ستمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے شیخ
ستمبر
صیہونی سیکورٹی معاملات میں ناکام
🗓️ 23 ستمبر 2021 سچ خبریں: عربی 21 کے مطابق ، صہیونی امیر بوخبوط نے
ستمبر