?️
سچ خبریں:ترک صدر نے یہ بتاتے ہوئے کہ انقرہ اور تل ابیب کے درمیان تعلقات بڑھ رہے ہیں، کہا کہ دوطرفہ تعلقات خطے کی سلامتی اور استحکام کے لیے ناگزیر ہیں۔
ترک خبر رساں ایجنسی اناطولیہ کی آج کی رپورٹ کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردغان نے بدھ کے روز صدارتی محل میں ترک یہودیوں کے ایک گروپ اور اسلامی ممالک کے ربیوں کے اتحاد کے ارکان سے ملاقات کی،رپورٹ کے مطابق اردغان نے جزوی طور پر کہا کہ فلسطینی کاز کے سلسلے میں اٹھایا گیا کوئی بھی قدم – خاص طور پر یروشلم کے لیے – نہ صرف فلسطینیوں بلکہ اسرائیل کی سلامتی اور استحکام میں معاون ثابت ہوگا۔
انہوں نے مزید کہاکہ اس بنیاد پر میں اپنی دوبارہ شروع ہونے والی بات چیت کو اہمیت دیتا ہوں، چاہے وہ اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ کے ساتھ ہویا وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کے ساتھ، رپورٹ کے مطابق، رجب طیب اردغان نے زور دے کر کہا کہ انہیں یقین ہے کہ یروشلم کے مسئلے کا ایک ایسا حل تلاش کیا جائے گا جس میں تمام مذہبی فرقوں کی حساسیت کو مدنظر رکھا جائے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ ترکی اسرائیل تعلقات علاقائی سلامتی اور استحکام کے لیے اہم ہیں، انہوں نے یہ بھی کہا کہ مسئلہ فلسطین پر تل ابیب اور انقرہ کے درمیان اختلافات کے باوجود معیشت، تجارت اور سیاحت کے شعبوں میں دو طرفہ تعلقات فروغ پا رہے ہیں۔
مشہور خبریں۔
سپریم کورٹ کا پی ٹی آئی کو قومی اسمبلی میں واپسی کا مشورہ
?️ 23 ستمبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں)سپریم کورٹ نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو
ستمبر
مراکش سے امریکہ تک فلسطین کی عالمی حمایت
?️ 23 اکتوبر 2023سچ خبریں: فلسطین کی حمایت میں احتجاجی مظاہرے تاحال جاری ہیں اور
اکتوبر
بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی، کیسے ہوئی ؟
?️ 21 مئی 2025سچ خبریں: بھارت کے وزیر خارجہ "وکرام میسری” نے واضح کیا ہے
مئی
کیا فلسطینی مجاہدین کسی بھی بیرونی طاقت کو غزہ میں داخل ہونے دیں گے؟
?️ 1 اپریل 2024سچ خبریں: فلسطینی گروہوں نے اس بات پر تاکید کی کہ فلسطینی
اپریل
بھارتی انتہاپسند وزیراعظم نریندر مودی کی ذلت آمیز شکست کی شروعات
?️ 4 مئی 2021(سچ خبریں) بھارتی انتہاپسند وزیر اعظم نریندر مودی کی انتہا پسندانہ اور
مئی
سعودی عرب مشرق وسطیٰ کا منشیات کا مرکز:سی این این
?️ 4 ستمبر 2022سچ خبریں:سی این این ٹی وی چینل نے سعودی عرب میں ایمفیٹامائن
ستمبر
ایک ملین سوڈانی مہاجرین کی توقع رکھئے:اقوام متحدہ
?️ 20 مئی 2023سچ خبریں:اقوام متحدہ نے پیش گوئی کی ہے کہ سوڈان میں جاری
مئی
یہودی آبادکاروں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی، اردن نے شدید مذمت کردی
?️ 24 اپریل 2021اردن (سچ خبریں) یہودی آبادکاروں کی جانب سے اسرائیلی شہریوں پر حملوں
اپریل