🗓️
سچ خبریں:عراقی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ بغداد میں امریکی سفارت خانے پر تین راکٹ فائر کیے گئے تھے جس کے بعد سفارت خانے سے دھواں اٹھتا ہوا نظر آیا۔
صابرین نیوز کی رپورٹ کے مطابق عراق کے دار الحکومت بغداد میں واقع امریکی سفارتخانے سے کئی زوردار دھماکے سنے گئے،صابرین نیوز نے اطلاع دی ہے کہ بغداد کے گرین زون میں واقع امریکی سفارت خانے پر تین راکٹ فائر کیے گئے، رپورٹ کے مطابق راکٹ لگنے کے بعد امریکی سفارتخانے کے سیرام دفاعی نظام چالو کردیا گیا ، صابرین نیوز کے مطابق راکٹ حملے کے بعد امریکی سفارت خانے کے اندر سے دھواں اٹھتا ہوا نظر آیا۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
حکومت عمران خان کے ساتھ بات چیت میں تذبذب کا شکار
🗓️ 29 مئی 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کے حوالے
مئی
اسرائیلی نیٹ ورک -24 کا دفتر فوری طور پر بند کیا جائے: مراکشی صحافی
🗓️ 14 جون 2022سچ خبریں: مراکش کے صحافیوں نے پیر کی سہ پہر ایک بیان
جون
آئندہ الیکشن میں کچھ لوگ پارٹی چھوڑ دیں گے
🗓️ 12 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا
جنوری
امریکی ٹیرف پالیسی نے دنیا کو متاثر کیا
🗓️ 20 فروری 2025 سچ خبریں: 2025 میں ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کی جنرل کونسل کے
فروری
اسرائیل کی صورتحال پر امریکہ کا رد عمل
🗓️ 14 مئی 2021سچ خبریں:امریکی حکام نے صیہونی جارحیت کی حمایت کرتے ہوئے اعلان کیا
مئی
راناثناء اللہ بغیر ضمانت کے پنجاب آئے تو ان کے خلاف ایکشن ہو گا۔
🗓️ 12 ستمبر 2022لاہور: (سچ خبریں) وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے
ستمبر
چیٹ جی پی ٹی کا سرچ انجن گوگل کی طرح استعمال کرنا ممکن
🗓️ 7 فروری 2025سچ خبریں: آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کمپنی اوپن اے
فروری
اسلام آباد ہائیکورٹ: نیب سزا یافتہ کیلئے 10 سالہ نااہلی کی مدت پر اٹارنی جنرل سے معاونت طلب
🗓️ 18 جنوری 2024اسلام آباد:(سچ خبریں) اسلام آباد ہائی کورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب)
جنوری