برطانوی ولی عہد کی اہلیہ کینسر میں مبتلا

کینسر

🗓️

سچ خبریں: انگلینڈ کے ولی عہد کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن نے ایک ویڈیو شائع کرکے اپنے کینسر کی خبر کی تصدیق کرتے ہوئے اعلان کیا کہ وہ کیموتھراپی کے ابتدائی مراحل سے گزر رہی ہیں۔

العربیہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ویلز کی شہزادی اور انگلینڈ کے شہزادہ ولیم کی اہلیہ کیتھرین (کیٹ) مڈلٹن نے اعلان کیا ہے کہ انہیں کینسر کی تشخیص ہوئی ہے اور وہ کیموتھراپی کے ابتدائی مراحل سے گزر رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: برطانوی بادشاہ سے دگنی دولت کے مالک برطانوی وزیر اعظم

برطانوی ولی عہد کی 42 سالہ اہلیہ نے ایک جذباتی ویڈیو پیغام میں کہا کہ میری میڈیکل ٹیم نے مجھے احتیاطی کیموتھراپی کا کورس شروع کرنے کا مشورہ دیا اور میں اب اس علاج کے ابتدائی مراحل میں ہوں۔

یہ بتاتے ہوئے کہ ان کے کینسر کی تشخیص ان کے اور ان کے خاندان کے لیے ایک بڑا صدمہ تھا، مڈلٹن نے کہا کہ ہمارے خاندان کی خاطر، میرے شوہر ولیم اور میں نے اس سے نمٹنے اور اس کا انتظام کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کی ہے۔

مزید پڑھیں: بادشاہ کے مخالفین ملک چھوڑ دیں:برطانوی پارلیمنٹ ممبر

27 فروری کو ونڈسر کیسل میں سینٹ جارج چرچ کی تقریب میں شہزادہ ولیم کی غیر موجودگی نے افواہوں کو جنم دیا تھا ،تاہم اب ان کی اہلیہ کے کینسر کے اعلان نے تقریب سے ان کی غیر حاضری کی وجہ کسی حد تک واضح کر دی ہے۔

مشہور خبریں۔

واٹس ایپ اسٹیٹس کو انسٹاگرام پر شیئر کرنے کے فیچر کی آزمائش

🗓️ 20 دسمبر 2023سچ خبریں: دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس

ایران سعودی عرب کا نمبر ایک دشمن ہے: صہیونی وزیر کا دعویٰ

🗓️ 20 مئی 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ نے تل ابیب اور ریاض کے

حماس کو تباہ کرنا ناممکن

🗓️ 11 جنوری 2024سچ خبریں:صیہونی حکومت کے چینل 13 کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انتھونی

عمران خان کی عبوری ضمانت منظور

🗓️ 2 اکتوبر 2022اسلام آباد:(سچی خبریں) اسلام آباد ہائی کورٹ نے جج دھمکی کیس میں

صیہونیوں کے لیے ہد ہد کا پیغام

🗓️ 14 جولائی 2024سچ خبریں: حزب اللہ کے ملٹری میڈیا نے حال ہی میں ان

ترکی نے شام کے بعض حصوں پر بمباری تیز کر دی

🗓️ 29 مئی 2022سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے اطلاع دی ہے کہ ترک فوجیوں

لاہور: سلیمان شہباز کی دو مختلف مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

🗓️ 23 دسمبر 2022لاہور:(سچ خبریں) لاہور کی دو مختلف عدالتوں نے وزیراعظم شہباز شریف کے

واشنگٹن عراقی کردستان میں کیا کرنا چاہتا ہے؟

🗓️ 28 جون 2023سچ خبریں:امریکی ایوان نمائندگان کی مسلح فوج کی کمیٹی نے عراق کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے