?️
سچ خبریں:برطانوی ذرائع کا کہنا ہے کہ بحر عمان میں ایک جہاز کو نشانہ بنایا گیا ہے ،تاہم حملے کی تفصیلات کا ابھی تک اعلان نہیں کیا گیا ہے۔
ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق ،بحر عمان میں ایک جہاز پر حملہ کیا گیاہے، رپورٹ میں برطانوی فوجی گروپ سے وابستہ میری ٹائم آپریشنز گروپ کے حوالے سے عمان کے ساحل پر بحری جہاز پر حملے سے متعلق ایک مختصر بیان جاری کرتے ہوئے مزید کہا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔
تاہم جہاز کی شناخت ، ملکیت یا عملے کے بارے میں ابھی تفصیلات جاری نہیں کی گئیں ہیں لیکن حادثے کے وقت کا اعلان جمعرات کی رات کے آخری لمحات اور جزیرے کے شمال مشرق میں واقع "مصیرہ” میں کیا گیا ہے، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حملہ میں قزاقوں کے ملوث ہونے کا امکان بہت کم ہے۔
تاہم میری ٹائم آپریشن گروپ نے بتایا کہ واقعے کے بعد سے ہی تحقیقات جاری ہیں،واضح رہے کہ ایسوسی ایٹڈ پریس نے یہ بھی اطلاع دی ہے کہ مغربی ایشیاء میں امریکی بحریہ کے پانچویں فلیٹ نے حملے کے بارے میں تبصرہ کرنے کی درخواستوں کا جواب نہیں دیا ہے۔
مشہور خبریں۔
یاسمین راشد نے بیرون ملک جانے والے افرادکو خوشخبری سنا دی
?️ 3 جولائی 2021لاہور(سچ خبریں) وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے بیرون جانے والے افراد
جولائی
اسرائیل کے یمن پر بے اثر حملے، یمنی میزائل حملے جاری
?️ 21 مئی 2025سچ خبریں: عبرانی اخبارات "اسرائیل ہیوم” نے ایک تجزیے میں اسرائیل اور
مئی
سعودی عرب کا حج کے لیے اہم شرائط کا اعلان
?️ 7 جون 2023سچ خبریں:سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے حج کرنے کی
جون
یمن جنگ کے نتائج؛سعودی عرب کا پورا نہ ہونے والا آٹھ سالہ خواب
?️ 21 مارچ 2023سچ خبریں:یمن پر سعودی اتحاد کے حملے کو تقریباً 8 سال گزر
مارچ
ہم روس کے ساتھ مکمل تعلقات استوار کرنا چاہتے ہیں: کشیدا
?️ 17 جنوری 2022سچ خبریں: جاپانی وزیر اعظم Fumio Kishida نے پیر کو پارلیمنٹ سے
جنوری
ایف بی آئی کا بجٹ بند ہونا چاہیے:ٹرمپ
?️ 6 اپریل 2023سچ خبریں:امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیویارک کے مین ہیٹن
اپریل
کیا اسرائیل غزہ کی سرنگوں کو سمندر کے پانی سے بھر سکتا ہے؟
?️ 7 دسمبر 2023سچ خبریں: غزہ جنگ کے دو ماہ کے دوران اسرائیل کو درپیش
دسمبر
برطانیہ سے اسرائیل: پرسکون رہیں
?️ 15 جون 2025سچ خبرین: ایران اور صیہونی حکومت کے درمیان کشیدگی میں اضافے کے
جون