🗓️
سچ خبریں:عبرانی زبان کے اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ انٹیلی جنس چیف کے عہدے کے ایک صہیونی افسر نے ایک ہفتہ قبل ایک عمارت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔
عبرانی اخبار اسرائیل ہیوم نے قابض حکومت کے ایک فوجی افسر کی خودکشی کی خبر دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اس واقعے اور گزشتہ سال ایک اور افسر کی ہلاکت کے درمیان تعلق ہے، اسرائیل ہیوم نے انکشاف کیا کہ انٹیلی جنس چیف کے عہدے کے ایک صہیونی افسر نے ایک ہفتہ قبل ایک عمارت سے کود کر خودکشی کر لی۔
عبرانی اخبار نے تسلیم کیا کہ خودکشی اسی یونٹ کی عمارت میں ہوئی جہاں گزشتہ سال ایک افسر کی لاش ملی تھی، تفتیش کی ابتدائی تفصیلات کے مطابق معلوم ہوا کہ اس افسر نے ذاتی عزائم اور پریشانیوں کی وجہ سے زندگی کا خاتمہ کرنے کا فیصلہ کیا، تاہم اسرائیلی اخبار ہیوم نے نشاندہی کی ہے کہ سابق فوجی جیل میں افسر کی خودکشی اوراس کیپٹن کی موت کے واقعات کے پیچھے کی وجوہات کے درمیان ایک ناقابل تردید تعلق ہے۔
دریں اثنا عبرانی اخبار نے یہ معلوم کیا ہے کہ کیپٹن ٹی کی سرگرمی کے یونٹ میں افسر کی خودکشی واحد معاملہ نہیں تھا بلکہ صیہونی فوج میں خودکشیوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے۔
مشہور خبریں۔
فلسطینی ریاست کے قیام کا مطلب حماس کی فتح ہے: نیتن یاہو
🗓️ 14 مارچ 2024سچ خبریں:مقبوضہ علاقوں کا دورہ کرنے والے ہالینڈ کے وزیراعظم مارک روٹے
مارچ
سعودی عرب کی پاکستان کو تیل فروخت کرنے کے لئے 1.5 بلین ڈالر کی امداد
🗓️ 22 جون 2021پاکستانی حکومت کا کہنا ہے کہ اسے سعودی تیل کے وسائل اور
جون
ریاض آئل ریفائنری پر ڈرون حملہ ؛سعودی حکام کی تصدیق
🗓️ 14 مارچ 2022سچ خبریں:سعودی ذرائع نے ریفائنری میں آگ لگنے کا ذکر کرتےہوئے ریاض
مارچ
اناج کے عالمی بحران کا ذمہ دار مغرب ہے: کریملن
🗓️ 27 مئی 2022سچ خبریں: کریملن نے مغربی ممالک کے ان دعوؤں کی سختی سے
مئی
جارحیت پسندوں کو انتباہ اور فلسطین کی حمایت میں یمن میں زبردست مظاہرے
🗓️ 25 فروری 2023سچ خبریں:یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سابق سربراہ شہید صالح الصماد
فروری
پاکستان تحریک انصاف ممنوعہ فنڈنگ کیس ایک بار پھر الیکشن کمیشن کی عدالت میں آ گیا
🗓️ 3 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق سات سال زیر التوا رہنے
جنوری
یوکرین جنگ خطرناک موڑ پر پہنچ چکی ہے:یورپی یونین
🗓️ 26 ستمبر 2022سچ خبریں:یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ
ستمبر
وزیراعظم آج دورۂ روس پر روانہ ہوں گے
🗓️ 23 فروری 2022اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان آج روس کے دورے پر روانہ
فروری