?️
سچ خبریں:رجب طیب اردگان کے شام میں فوجی کارروائیوں کے بارے میں کابینہ کے اجلاس سے خطاب کے تین دن بعد ترکی کی قومی سلامتی کونسل نے ان کے ریمارکس کی توثیق کے لیے ایک اجلاس منعقد کیا اور جنوبی سرحد پر فوجی آپریشن کا مطالبہ کیا۔
ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے اعلان کیا کہ ترکی جلد ہی ملک کے جنوب میں ترکی اور شام کی سرحد سے 30 کلومیٹر کے فاصلے پر ایک "محفوظ زون” قائم کرنے کے لیے آپریشن شروع کرے گا، جس کا حتمی فیصلہ ترکی کی قومی سلامتی کونسل کے اجلاس میں کیا جائے گا۔
ترک صدر رجب طیب اردگان کے تبصرے کے بعدترکی کی قومی سلامتی کونسل نے اردگان کی صدارت میں ہونے والے اجلاس کے اختتام پر ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گی کہ جنوبی سرحدوں [شام اور عراق] پر فوجی کارروائیاں قومی سلامتی کی ضرورت ہیں اور ہمسایہ ممالک کو امن فراہم کرتے ہیں۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ جنوبی سرحدوں پر ہم جو فوجی آپریشن کر رہے ہیں اس نے کبھی بھی ہمارے پڑوسیوں کی علاقائی سالمیت کو نشانہ نہیں بنایا بلکہ یہ قومی سلامتی کی ضرورت ہے،بیان میں "دہشت گردی کی حمایت کر کے بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کرنے والے ممالک سے یہ رویہ ختم کرنے اور ترکی کی سلامتی کی حساسیت پر غور کرنے کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔


مشہور خبریں۔
ایران امریکہ مذاکرات محض ایک فریب تھے؛امریکی اخبار کا انکشاف
?️ 15 جون 2025 سچ خبریں:امریکی وال اسٹریٹ جرنل نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ
جون
امریکی کانگریس ٹرمپ انتظامیہ کے وینیزویلا پلان سے بے خبر
?️ 15 دسمبر 2025سچ خبریں: امریکی ایوان نمائندگان کی سابقہ انٹلیجنس کمیٹی کے چیئرمین مائیک ٹرنر
دسمبر
یمن کے صوبہ الجوف پر سعودی عرب کے فضائی حملے میں 7 افراد شہید اور زخمی
?️ 22 ستمبر 2026سچ خبریں: یمنی میڈیا نے سعودی حکومت کی جانب سے یمن کے
ستمبر
بلاول بھٹو کے مناظرے کا چینلج کراچی کی بارش میں بہہ گیا، شہباز شریف
?️ 4 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں)سابق وزیراعظم و صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف
فروری
ٹرمپ کی لا پروائی؛ ریپبلکنز کو کانگریس میں اکثریت کھونے کا خدشہ
?️ 8 اگست 2026سچ خبریں: ڈونلڈ ٹرمپ، امریکہ کی دہشت گرد ریاست کے سربراہ، نے
اگست
پی ٹی آئی مذاکرات چاہتی ہے تو دھمکیوں کا رویہ ترک کرے۔ رانا ثناءاللّٰہ
?️ 13 جولائی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی
جولائی
ٹرمپ کی ایران کے خلاف نئی دھمکی آمیز بیان بازی
?️ 11 جون 2026سچ خبریں: امریکہ کے صدر نے ایران کے خلاف اپنی جارحانہ کارروائیوں
جون
ایکس پر متعدد اے آئی فیچرز متعارف کرانے کا اعلان
?️ 12 جنوری 2024سچ خبریں: مائکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ایکس نے تصدیق کی ہے کہ
جنوری