ایران کے خلاف "اسنیپ بیک” کو فعال کرنے سے تنازعات کو کم کرنے میں مدد نہیں ملے گی: چین

ایران

?️

سچ خبریں: چین کے خارجہ امور کے ترجمان، گو جیانون نے ایران کے جوہری معاملے کے سفارتی حل کے حوالے سے بیجنگ کی مستقل حمایت کا حوالہ دیتے ہوئے زور دیا ہے کہ ’ٹرگر میکانزم‘ کو فعال کرنا اختلافات کو کم کرنے میں کوئی مدد نہیں دے گا۔
انہوں نے ایران پر ممکنہ طور پر اقوام متحدہ کی پابندیاں دوبارہ عائد کیے جانے کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں یہ بات کہی اور زور دے کر کہا کہ بیجنگ  زور کے استعمال، پابندیوں اور دباؤ ڈالنے کی کسی بھی قسم کی دھمکی کی مخالفت کرتا ہے۔
یورپی ٹرائیکا یعنی برطانیہ، فرانس اور جرمنی کی جانب سے ایران کے خلاف ٹرگر میکانزم کو فعال کرنے کے اقدام کا حوالہ دیتے ہوئے گو جیانون نے مزید کہا کہ سلامتی کونسل میں اسنپ بیک میکانزم کو فعال کرنا تعمیری اقدام نہیں ہے۔ یہ فریقین کے درمیان اعتماد کی بحالی اور اختلافات کو کم کرنے میں مددگار نہیں ہے۔ فی الحاق سب سے بڑی ترجیح سفارتی کوششوں کو مضبوط بنانا اور تناؤ میں اضافے سے گریز کرنا ہے۔
انہوں نے واضح کیا کہ چین امن کے لیے مذاکرات کو فروغ دینا اور اس تعمیری کردار کو ادا کرنا جاری رکھے گا جو تمام فریقین کی جائز تشویشات کو پورا کرنے والے حل تک پہنچنے میں معاون ہو۔

مشہور خبریں۔

ملئیشیا اسرائیل کو اقوام متحدہ سے نکالنے کا خواہاں

?️ 5 نومبر 2024سچ خبریں: ملئیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے پیر کے روز

تحریک لبیک کے سربراہ کو رہا کر دیا گیا

?️ 18 نومبر 2021لاہور (سچ خبریں) تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد حسین رضوی کو

جنرل سلیمانی کو روسی افسر کا حیرت انگیز تحفہ

?️ 2 جنوری 2022سچ خبریں:جنرل قاسم سلیمانی کو شام میں سازوسامان کی کمی کا سامنا

وزیر اعظم نے مدثر نارو کے اہلخانہ سے ملاقات کی

?️ 9 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے

ایندھن بحران کے سبب پی آئی اے کی ’مخصوص پروازیں‘ آپریشنل

?️ 27 اکتوبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) ایندھن کی کمی کے باعث گزشتہ 2 ہفتوں

مسلمانوں کے خلاف کینیڈا کے امتیازی قوانین / پردہ دار ٹیچر کو احتجاج سے قطع نظر بے دخل

?️ 26 دسمبر 2021سچ خبریں: کینیڈا کے صوبے کیوبیک کے ایک اسکول سے باپردہ ٹیچر فاطمہ

لبنانی وزیراعظم کے انتخاب میں سعودی مداخلت

?️ 25 جون 2022سچ خبریں:لبنانی وزیر اعظم کے انتخاب کے لیے ہونے والی مشاورت میں

غزہ میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیاں؛ انسانی بحران شدت اختیار کر رہا ہے

?️ 17 اکتوبر 2025سچ خبریں: فلسطینی وکیل اور فلسطینی عوام کے حقوق کے تحفظ کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے