?️
سچ خبریں:شام کے وزیر خارجہ نے اپنے ہم منصب ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ حسن سلوک کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم ایران اور سعودی عرب کے درمیان ملاقاتوں اور رابطوں سے خوش ہیں اور امید کرتے ہیں کہ علاقائی اور بین الاقوامی حالات بہتر ہوں گے جو ان تعلقات کو بہتر بنانے میں مدد کریں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران اور شام کے وزرائے خارجہ کے درمیان ہونے والی گفتگو میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات اور تعاون کو وسعت دینے کے طریقوں، علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا،ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے جو شام کے اعلیٰ حکام سے مشاورت کے لیے دمشق میں ہیں، بدھ 23 اپریل کی سہ پہر شام کے وزیر خارجہ فیصل المقداد سے ملاقات کی۔
اس ملاقات میں امیر عبداللہیان نے دونوں ممالک کے حکام کے درمیان مختلف سطحوں پر مسلسل رابطوں کا ذکر کرتے ہوئے ایران اور شام کے تعلقات کو بہترین اور اسٹریٹجک قرار دیا اور معاہدوں کو آگے بڑھانے میں دونوں ممالک کی وزارت خارجہ کے کردار پر تاکید کی۔
انھوں نے تجارتی اور اقتصادی تعاون دونوں ممالک کی سہولیات کو فعال کرنے کے لیے ان پر معاہدوں عمل درآمد کرتے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا اس طرح دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعلقات اور تجارتی تعلقات کا حجم اپنی مناسب پوزیشن تک پہنچ سکےگا۔
انھوں نے کہا کہ س سلسلے میں سابقہ معاہدوں پر عملدرآمد کے علاوہ تعاون کے نئے شعبے مزید ایجنڈے بھی شامل ہونے چاہیے۔
مشہور خبریں۔
قطر، مصر اور امریکہ کی غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کی تجویز
?️ 3 جون 2025 سچ خبریں:قطر اور مصر نے امریکہ کے ساتھ مل کر غزہ
جون
ایلات کی مقبوضہ بندرگاہ کی ناکہ بندی کو کم کرنے کے لیے یمن کی پیشگی شرط
?️ 18 جولائی 2024سچ خبریں: یمن اور عراق کی مزاحمتی قوتوں کی طرف سے وقتاً
جولائی
یمنی فوج کا بہار فتح نامی آپریشن کی تفصیلات کا اعلان
?️ 24 اکتوبر 2021سچ خبریں:یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا کہ وہ اتوار
اکتوبر
نیتن یاہو کے خلاف صیہونی مظاہرے ایک بار پھر
?️ 20 مارچ 2023سچ خبریں:صیہونی آباد کاروں نے مسلسل 11ویں ہفتے بنجمن نیتن یاہو کی
مارچ
وفاقی وزیر نے پانچ ہزار نوجوانوں کو نوکریاں دینے کی خوش خبری سنادی
?️ 14 نومبر 2021کراچی(سچ خبریں) وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے پانچ ہزار
نومبر
یمنی میزائل نے تل ابیب کے دل میں زلزلہ برپا کر دیا؛ صیہونی دفاعی نظام ناکام، پروازیں معطل
?️ 5 مئی 2025 سچ خبریں:یمنی فورسز کی جانب سے تل ابیب کے بین گورین
مئی
وقار ذکاء کا وزیراعظم عمران خان سے اہم سوال
?️ 7 مئی 2021کراچی (سچ خبریں) پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف میزبان وقار ذکاء نے
مئی
یوٹیوب میں اہم تبدیلی، صارفین کا مطالبہ تسلیم کرلیا گیا
?️ 12 نومبر 2021کیلیفورنیا(سچ خبریں)ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے صارفین کا مطالبہ تسلیم کرتے
نومبر