?️
سچ خبریں:آج مزاحمتی تحریک ایک اعلیٰ مقام اور فاتحانہ پوزیشن میں اپنے اہداف کی طرف گامزن ہے۔
ایران کے دارالحکومت تہران کے آرٹ سینٹر میں جنرل قاسم کی شہادت کی دوسری برسی کے موقع پر شہدائے قدس کی بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوئی جس میں اسلامی ممالک کی 30 سے زائد شخصیات اور مزاحمتی تحریک کے حامی ممالک کے علاوہ، آسٹریلیا، یورپ اور امریکہ کے 16 مقررین نے شرکت کی۔
اسلامی بیدای کی عالمی اسمبلی کے نائب صدر نےاس کانفرانس میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ آج اسلامی بیداری کو مزاحمتی تحریک کے مستقبل کے لیے ایک عظیم اثاثہ کے طور پر دیکھا جا سکتا ہے اس لیے کہ آج مزاحمتی تحریک ایک اعلیٰ مقام اور فاتحانہ پوزیشن میں ہے جواپنے اہداف کی طرف گامزن ہے۔
انھوں نے مزید کہا کہ آج کی مزاحمت ایک ایسے مرحلے پر پہنچ گئی ہے جو نہ صرف دفاع کرتی ہے بلکہ اگر اس کے کچھ حصے کو خطرہ لاحق ہوا تو دوسرے حصے اس کی مدد کے لیے آئیں گےاور اگر اس کا کچھ حصہ جیت جاتا ہے، تو اس کے تمام حصے جیت جاتے ہیں۔
اسلامی بیداری کی عالمی اسمبلی کے نائب صدر نے کہاکہ آج ہم ایک ایسی دنیا میں رہ رہے ہیں جہاں عالمی تسلط کا نظام اور صیہونی حکومت پہلے کے مقابلے میں کمزور جبکہ مزاحمتی قوتیں پہلے سے زیادہ مضبوط ہوچکی ہیں۔
انھوں نے مزید کہاکہ کل تک، امریکہ سمجھتا تھا کہ اس نے عراق کا کنٹرول سنبھال لیا ہےلیکن انہیں شہید سلیمانی کی شہادت کے بعد عراق اور افغانستان سے نکال دیا گیا، ان کی صدی پرانی ڈیل ناکام ہو گئی اور ٹرمپ کو وائٹ ہاؤس سے بے دخل کر دیا گیا۔


مشہور خبریں۔
سعودی عرب نے سویڈن سے کیا مطالبہ کیا ہے؟
?️ 29 جولائی 2023سچ خبریں: سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے اپنے سویڈش ہم منصب
جولائی
امریکی صدارتی انتخابات؛ بالواسطہ انتخاب کا کیا مطلب ہے؟
?️ 31 اکتوبر 2024سچ خبریں: امریکی صدارتی انتخابات 5 نومبر کو ہونے والے ہیں اور
اکتوبر
غزہ میں خوراک کی امداد حاصل کرنے کی کوشش کے دوران 900 فلسطینی شہید
?️ 17 جولائی 2025سچ خبریں: اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی حقوق کے مطابق، 13
جولائی
حکومت اولیول نصاب سے قابل اعتراض مواد ہٹانے کیلئے اقدامات کررہی ہے
?️ 6 اپریل 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) ایوان بالا سینیٹ کو یقین دہانی کرائی گئی کہ
اپریل
پنجاب اسمبلی میں چیف الیکشن کمشنر کے خلاف قرارداد منظور
?️ 31 جولائی 2022لاہور: (سچ خبریں)پنجاب اسمبلی نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا اور
جولائی
مغربی ممالک میں اسلاموفوبیا کے بڑھتے واقعات پر تشویش ہے: فواد چوہدری
?️ 30 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں) مغربی ممالک میں آئے دن اسلامو فوبیا کے
جون
صیہونی شہریوں میں ابھی تک خوف و ہراس کا ماحول؛صیہونی اخبار کا انکشاف
?️ 30 جون 2025 سچ خبریں:صیہونی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کے میزائل
جون
صیہونیوں کو حزب اللہ کا انتباہ
?️ 1 جنوری 2025سچ خبریں: لبنان کی پارلیمنٹ میں مزاحمتی تحریک کے وفادار دھڑے کے
جنوری