?️
سچ خبریں:امریکی ریاست وسکونسن کے ایک اسکول میں ایک امریکی پولیس افسر نے 12 سالہ طالبہ کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے گرفتار کیا۔
ایسوسی ایٹڈ پریس کے ٹیلی ویژن چینل کی رپورٹ کے مطابق شان گیٹشو نامی امریکی پولیس افسر نے جب دو طالبات کو دوپہر کے کھانے پر لڑتے ہوئے دیکھا تو اس نے ایک لڑکی کا سر ٹیبل پر مارا اور طالبہ کو زمین پر پٹخ دیا اور تیس سیکنڈ تک اس کے گلے پر گھٹنہ رکھ کر ہاتھوں میں ہتھکڑیاں لگا کر گرفتار کر لیا۔
رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ کینوشا وسکونسن کے ایک اسکول میں ہوا رپورٹ کے مطابق اسکول کے حکام نے اس طالب علم کی پرتشدد حراست کی سی سی ٹی وی تصویر شائع کی ہے،دریں اثنا، لڑکی کے والد جیریل پیریز نے افسر پر ایک ایسے اقدام کے استعمال پر مقدمہ دائر کیا ہے جس پر وسکونسن میں قانون نافذ کرنے والے افسران نے گزشتہ سال پابندی عائد کر دی تھی۔
انہوں نے کہا کہ ان کی بیٹی کا علاج چل رہا ہے اور وہ اپنے زخموں کے لیے نیورولوجسٹ کی زیر نگرانی ہے۔
یادرہے کہ امریکی پولیس نے اس سے قبل سیاہ فام امریکی جارج فلائیڈ کے کو حراست میں لینے کے لیے اس طرح کے پرتشدد طریقے استعمال کیا تھا جس کے نتیجہ میں اس کی موت ہوگئی۔
مشہور خبریں۔
عالمی بینک کی جانب سے ہندوستان کو 1 بلین ڈالر کی امداد
?️ 5 مارچ 2023عالمی بینک اور حکومت ہند نے ملک کے صحت کی دیکھ بھال
مارچ
امریکی وزیر دفاع کا نیا بحران
?️ 30 مارچ 2025سچ خبریں: امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسٹ کی اہلیہ مبینہ طور پر
مارچ
ملک بھر میں کورونا وائرس کی شدت اور کورونا ویکسین کی اشد ضرورت
?️ 23 اپریل 2021(سچ خبریں) ملک میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز اور اموات کی
اپریل
سوشل میڈیا کے استعمال کرنے پر خواتین کی گرفتاری
?️ 25 مارچ 2021سچ خبریں:سعودی عرب کے سوشل میڈیا کارکنوں نے اس ملک میں سوشل
مارچ
حماس کی غزہ میں جنگ بندی کی شرط
?️ 2 فروری 2024سچ خبریں: حماس کے ایک رہنما نے کہا ہے کہ جنگ بندی
فروری
الہان عمر کا فلسطینی مزاحمت کے بارے میں متنازع بیان، حماس نے شدید ردعمل کا اظہار کردیا
?️ 14 جون 2021غزہ (سچ خبریں) امریکی ایوان نمائندگان کی رکن الہان عمر کی جانب
جون
کشمیر کے آبی مسئلے سے ہندوستان کے ساتھ جنگ بندی خطرے میں
?️ 13 مئی 2025سچ خبریں: پاکستانی وزیر خارجہ محمد اسحاق دار نے امریکی نیوز نیٹ ورک
مئی
صنعاء کے خوفناک ہتھیار اور سعودی عرب کو کاری ضربیں
?️ 11 مارچ 2023سچ خبریں:امریکہ اور سعودی اتحاد کی مسلسل رکاوٹوں کی وجہ سے یمن
مارچ