?️
سچ خبریں:امریکی جنوبی ریاست کیرولائنا کی ایک عدالت میں بم رکھے جانے کی دھمکی کے بعد جج نے عمارت کو خالی کرنے کا حکم دے دیا۔
این بی سی نیوز کی رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز امریکی ریاست جنوبی کیرولینا میں اپنی بیوی اور بیٹے کو قتل کرنے کے جرم کی سماعت کے لیے منعقد ہونے والی عدالت میں بم رکھے جانے کی دھمکی موصول ہوئی جس کے بعد جج نے عمارت خالی کرنے کا حکم دیا،واضح رہے کہ54 سالہ شہری پر 7 جون 2021 کو اپنی 52 سالہ بیوی اور 22 سالہ بیٹے کو گولی مار کر قتل کرنے کا الزام تھا جس کی سماعت ہونا تھی۔
دوسری طرف بلومبرگ نیوز چینل نے اپنے باخبر ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ امریکی وزیر محنت مارٹن والش جوبائیڈن کی کابینہ میں اپنے عہدے سے مستعفی ہونے والے پہلے شخص ہیں،ذرائع کے مطابق مارٹن والش کو نیشنل ہاکی لیگ پلیئرز ایسوسی ایشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے عہدے کی پیشکش کی گئی ہے جو امریکہ اور کینیڈا میں ہاکی کے پیشہ ور کھلاڑیوں کی نمائندگی کرتی ہے۔
بلومبرگ کے مطابق ان کے جانے سے بائیڈن نہ صرف اپنے ایک عظیم اتحادی کو کھو دیں گے بلکہ اپنے ایک اہم ترین جنگجو سے بھی محروم ہو جائیں گے۔


مشہور خبریں۔
اسرائیل نے حماس کے سامنے ہتھیار ڈالے؛ سنوار کا غزہ پر غلبہ
?️ 16 جنوری 2025سچ خبریں: غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے معاہدے پر عبرانی ذرائع
جنوری
ہم دنیا کے سب سے بڑے جھوٹے ہیں:امریکی سینیٹر
?️ 9 مئی 2022سچ خبریں:ایک امریکی سینیٹر نے ڈپارٹمنٹ آف ہوم لینڈ سکیورٹی کے ایک
مئی
نواز شریف کی زیرِقیادت مسلم لیگ (ن) کا اتحادیوں کو راضی کرنے کا فیصلہ
?️ 23 اکتوبر 2023لاہور: (سچ خبریں) مسلم لیگ (ن) نے سیاسی درجہ حرارت کو کم
اکتوبر
سلام ہو فلسطینی نوجوانوں پر
?️ 29 اپریل 2021سچ خبریں:لبنانی حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نے اپنی ایک تقریر کی
اپریل
یوکرین نے روسی کتابوں اور موسیقی پر پابندی لگائی
?️ 20 جون 2022سچ خبریں: یوکرین کی پارلیمنٹ نے اتوار کو دو بلوں کے
جون
ڈیرہ غازی خان میں دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد
?️ 26 اکتوبر 2025ڈیرہ غاری خان (سچ خبریں) ڈیرہ غازیخان میں سرچ آپریشنز کے دوران
اکتوبر
سید ابراہیم رئیسی ایران کے نئے صدر منتخب
?️ 19 جون 2021سچ خبریں:ایران میں کل ہونے والے صدراتی انتخابات کے اب تک آنے
جون
وینزویلا کے صدر کا یورپی رہنماؤں اور دنیا بھر کے عیسائیوں سے اہم سوال
?️ 7 اگست 2023سچ خبریں: وینزویلا کے صدر نے قرآن پاک کو نذر آتش کرنے
اگست