?️
سچ خبریں: امریکی صحافی ٹکر کارلسن نے ایران پر حملہ کرنے کے خواہشمند امریکی سینیٹرز کو پاگل قرار دیا۔
آرٹی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صحافی ٹکر کارلسن نے امریکی فوجی اہلکاروں پر حملوں کے جواب میں ایران پر حملے کا مطالبہ کرنے والے امریکی سینیٹرز کو پاگل قرار دیا۔
یہ بھی پڑھیں: نیتن یاھو کا ٹرمپ کی شکست کے بعد ایران پر امریکی حملے کا مطالبہ
یاد رہے کہ اتوار کے روز عراق، اردن اور شام کی سرحد پر امریکی فوجی اڈے پر عراقی مزاحمتی فورسز کے حملوں میں تین امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد، کچھ امریکی سینیٹرز اور حکام نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ٹھکانوں پر حملے کے بارے میں بیان بازی کی۔
اس حوالے سے ڈیموکریٹک پارٹی کے نمائندے اور امریکی ایوان نمائندگان کی مسلح افواج کی کمیٹی کے رکن ایڈم اسمتھ نے کہا کہ ایسا نہیں لگتا کہ ایران نے براہ راست ان حملوں کا حکم دیا ہو۔
دوسری جانب امریکی ذرائع نے سی بی ایس کو بتایا کہ اردن میں امریکی اڈے پر حملہ کرنے والی فورسز کے لیے ایران کی حمایت کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ یہ حملہ تہران نے کیا تھا۔
بلومبرگ نے پہلے بھی اطلاع دی تھی کہ امریکہ مشرق وسطیٰ میں اپنے اڈے پر حملے کا جواب دینے کے لیے مختلف آپشنز پر غور کر رہا ہے، جس میں ایران کے خلاف خفیہ آپریشن کا امکان بھی شامل ہے۔
مزید پڑھیں: امریکی خارجہ پالیسی میں صیہونی لابیوں کا اثر و رسوخ
لیکن ان دعوؤں کے ایک دن بعد امریکی صحافی نے نے کہا کہ جو امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ کرنا چاہتے ہیں وہ پاگل ہیں۔
اسلامی جمہوریہ کے حکام نے بارہا اس بات پر تاکید کی ہے کہ وہ ایران کی سرحدوں کے اندر اور باہر اپنے مفادات کی کسی بھی خلاف ورزی کا بھرپور جواب دیں گے۔
مشہور خبریں۔
ایسی فلم میں کام نہیں کرسکتی جس میں عورت کو قابل اعتراض دکھایا جائے، در فشاں سلیم
?️ 4 مارچ 2024کراچی: (سچ خبریں) ڈراموں کی مقبول اداکارہ در فشاں سلیم نے کہا
مارچ
عراق کا ترک اور PKK فورسز سے اس ملک سے نکل جانے کا مطالبہ
?️ 24 جولائی 2022سچ خبریں:عراقی وزیر خارجہ فواد حسین نے کہا کہ ترک فوج اور
جولائی
شکارپور میں آپریشن پولیس ہی کرے گی
?️ 27 مئی 2021شکارپور (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق حکومتی ذرائع نے بتایا کہ سندھ
مئی
فلسطینی قیدیوں کے خلاف صیہونی جرائم کا سلسلہ جاری
?️ 4 ستمبر 2022سچ خبریں:فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت
ستمبر
قلعہ عبداللہ: سیکیورٹی فورسز نے چیک پوسٹ پر حملہ ناکام بنادیا، 2 خودکش بمبار سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
?️ 28 جنوری 2025بلوچستان: (سچ خبریں) سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں
جنوری
ایران اور سعودی عرب کے درمیان مفاہمت کی یادداشت طے پا گئی: بغداد
?️ 26 اپریل 2022سچ خبریں: عراقی وزیر خارجہ فواد حسین نے پیر کے روز اس
اپریل
درآمدی بل میں کمی اور توانائی کی بچت کیلئے قومی منصوبہ تیار
?️ 16 دسمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے
دسمبر
نیو اورلینز واقعے کا مشتبہ شخص کون تھا ؟
?️ 2 جنوری 2025سچ خبریں: روئٹرز نے بدھ کی رات لکھا کہ NOLA.com نے قانون
جنوری