?️
سچ خبریں: امریکی ریپبلکن سینیٹر اور جنگجو شخصیت لنڈسی گراہم نے سعودی عرب کو خبردار کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اگر وہ نام نہاد ابراہم معاہدے کے تحت صہیونی حکومت کے ساتھ مفاہمت اور تعلقات کی معمول کاری پر مبنی مبینہ معاہدے میں شامل نہیں ہوتا تو اسے سنگین نتائج بھگتنا پڑیں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ میں ٹرمپ سے کہتا ہوں کہ وہ اس بات پر بضد رہیں کہ سعودی عرب اور دیگر ممالک ان مذاکرات کے تحت ابراہم معاہدے (صہیونی حکومت کے ساتھ مفاہمت اور تعلقات کی معمول کاری) کا حصہ بنیں۔
گراہم نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ اگر تہران اور واشنگٹن کے درمیان کوئی معاہدہ ہوتا ہے تو سعودی عرب اور دیگر ممالک کو ابراہم معاہدے میں شامل نہ ہونے کی صورت میں سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
سینیٹ میں خیبرپختونخوا کی 11 نشستوں کیلئے پولنگ کا شیڈول جاری
?️ 4 جولائی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) الیکشن کمیشن نے سینیٹ میں خیبر پختونخوا کی
جولائی
دہشت گردی کے خلاف امریکی جنگ دراصل ایک دھوکہ ہے
?️ 12 نومبر 2025 دہشت گردی کے خلاف امریکی جنگ دراصل ایک دھوکہ ہے امریکی
نومبر
پیلزپارٹی نے مرتضی وہاب کو میئر کراچی نامزد کر دیا
?️ 5 جون 2023کراچی: (سچ خبریں) بلاول بھٹو زرداری نے کراچی کے میئر کے لیے
جون
چیف جسٹس گلزار احمد نے چیف جسٹس ہاؤس خالی کردیا
?️ 27 جنوری 2022اسلام آباد(سچ خبریں) جسٹس گلزاراحمد نے ریٹائرمنٹ سے قبل ہی چیف جسٹس
جنوری
بے مثال نسل کشی؛ غزہ کا نہ ختم ہونے والا المیہ اور عالمی اخلاقی نظام کا خاتمہ
?️ 9 اکتوبر 2025سچ خبریں: غزہ کی پٹی، دنیا کے گنجان آباد خطوں میں سے ایک،
اکتوبر
سائفر کیس: عمران خان، شاہ محمود قریشی کی ضمانت مسترد، اسدعمر کی درخواست منظور
?️ 14 ستمبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سفارتی سائفر سے
ستمبر
سعودی عرب کے شہر جدہ میں عرب سربراہی اجلاس میں کیا ہوا؟
?️ 21 مئی 2023سچ خبریں:سعودی عرب کے شہر جدہ میں آج عرب رہنماؤں کا 32
مئی
جنگ نے اسرائیل کا جنازہ نکال دیا ہے: صہیونی ماہرین
?️ 8 مئی 2024سچ خبریں: وزارت اقتصادیات کے بجٹ ڈیپارٹمنٹ کے سابق سربراہوں کا خیال ہے
مئی