?️
سچ خبریں:امریکہ کے دہشت گرد صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر جنگی پوسٹ شیئر کرکے اپنی پست ذہنیت کا مظاہرہ کیا ہے۔
ٹرمپ نے اپنے متضاد موقف کے تسلسل میں ایک بم کی تصویر جاری کی، جو ایک طیارے کے نیچے لٹکا ہوا ہے اور اس پر لکھا ہے کہ آپ کی توجہ کا شکریہ! یہ پہلا موقع نہیں ہے جب امریکہ کے جھوٹے صدر نے ایسے موقف اختیار کیے ہوں۔ وہ اکثر مذاکرات کی بات کرتے ہیں، مگر پھر جنگی پوسٹس شیئر کرکے جنگ بھڑکانے اور معصوم انسانوں کے قتل پر فخر کا اظہار کرتے ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
کیا صیہونی فوج جنوبی لبنان سے بھاگنے والی ہے:صیہونی میڈیا کی رپورٹ
?️ 2 نومبر 2024سچ خبریں:صیہونی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ جنوبی لبنان میں اسرائیلی
نومبر
کیا 2030میں دنیا ختم ہوجائے گی؟ جانئے اس رپورٹ میں
?️ 16 جولائی 2021نیویارک( سچ خبریں) امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے اپنی تحقیقی رپورٹ میں
جولائی
فلسطینیوں کے خلاف قابضین کے مظالم کا نہ رکنے والا سلسلہ
?️ 21 اکتوبر 2024سچ خبریں:صیہونی قابض فوج عمارتوں کو رہائشیوں سمیت نذرِ آتش کر رہی
اکتوبر
ایران کے خلاف جنگ بے نتیجہ اور غیر قانونی ہے: امریکی سینیٹر
?️ 26 اگست 2026سچ خبریں:امریکی ڈیموکریٹ سینیٹر کرس وان ہولن نے ایران کے خلاف جنگ
اگست
امریکہ کی روس پر قابو پانے اور اسے کمزور کرنے کی پالیسی جاری :ریابکوف
?️ 22 مئی 2026 سچ خبریں: روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے اعلان
مئی
پاکستانی فلم انڈسٹری بھارتی شوبز کی توسیع تھی، واسع چوہدری
?️ 5 دسمبر 2023لاہور: (سچ خبریں) معروف فلم لکھاری، ٹی وی میزبان اور اداکار واسع
دسمبر
’مجھے موت کی کوٹھری میں رکھا گیا‘، شیخ رشید کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
?️ 31 جنوری 2024 راولپنڈی: (سچ خبریں) انسدادِ دہشتگردی عدالت نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ
جنوری
پی ٹی آئی نے ’مداخلت‘ کا معاملہ عدالت سے باہر طے کرنے کا مطالبہ مسترد کر دیا
?️ 19 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی
مئی