?️
سچ خبریں:ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سان فرانسسکو میں چور دکان کی کھڑکیوں کے شیشے توڑ کر پرتعیش اشیاء چوری کر رہے ہیں۔
ڈیلی میل کےکی رپورٹ کے مطابق امریکی شہر سان فرانسسکو کی صورت حال، کھلے عام منشیات کے استعمال اور کچرے کے ڈھیروں نے یہاں تک کہ ترقی پسند باشندوں کو ضلعی اٹارنی کو طلب کرکے امن و امان کی واپسی کا مطالبہ کرنے پر مجبور کر دیا ہے،رپورٹ کے مطابق ایشیائی نژاد امریکی بزرگ شہریوں پر حملوں، ریسٹورنٹ میں ڈکیتیوں اور شہر کے مرکز میں دکانوں کی کھڑکیوں کے شیشے توڑ دینے کی خبریں، جو آئے دن ہلچل مچاتی تھیں تاہم اس وقت اس شہر کے شہریوں کو تقریباً ہر روز متاثر کرتی ہے۔
شہر میں لٹیرے دکانوں کے شیشے توڑ کر پرتعیش اشیاء چوری کررہے جبکہ یہاں یہ سب نیا نہیں ہے، بوسٹن کے 53 سالہ پیٹرک وولف جو 2005 سے اس شہر میں مقیم ہیں، کا کہنا ہے کہ ایک وسیع احساس ہے کہ سان فرانسسکو میں سب کچھ غلط سمت میں جا رہا ہے ،یادرہے کہ اس شہر کی مایوس کن حالت کے ساتھ سان فرانسسکو کے رہائشی اگلے جون میں ڈسٹرکٹ اٹارنی چیسا بوڈین کو ووٹ دیں گے جبکہ بودین کے ناقدین کا کہنا ہے کہ وہ اس طرح کے جرائم کے ساتھ بہت نرمی سے پیش آرہے ہیں جس کی وجہ سے جرائم میں اضافہ ہوا ہے۔
واضح رہے کہ اس شہر میں چوری کی رپورٹس پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں تقریباً 17 فیصد بڑھی اور 28000 سے زیادہ کیسز تک پہنچ گئی ہیں۔


مشہور خبریں۔
امریکی صدارتی انتخابات میں اہم مسائل
?️ 8 فروری 2024سچ خبریں:2024 کے امریکی صدارتی انتخابات میں جو بائیڈن کے 4 سالہ
فروری
قابض فوج نےغزہ میں اپنے یرغمالیوں کو نشانہ بنایا
?️ 17 دسمبر 2023سچ خبریں:عبرانی میڈیا نے اپنی ایک رپورٹ میں اعتراف کیا ہے کہ
دسمبر
صیہونی آبادکاروں کی ایک بار پھر مسجد الاقصی پر یلغار
?️ 27 جون 2021سچ خبریں:صیہونی آباد کاروں نے آج اتوار کو صیہونی حکومت کی فوج
جون
نیتن یاہو کی غیر ذمہ داری پر اسرائیلی طبی برادری کا غصہ
?️ 16 اکتوبر 2025سچ خبریں: اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر نے آج اعلان کیا کہ
اکتوبر
انصر مجید خاں نیازی نے تحصیل جڑانوالہ کا دورہ کیا
?️ 11 دسمبر 2021مکوآنہ (سچ خبریں) صوبائی وزیر محنت وافرادی وسائل انصر مجید خاں نیازی
دسمبر
غزہ کے لیے ٹرمپ کے منصوبے کے خلاف لندن سامنے آیا ؛ وجہ؟
?️ 16 فروری 2025سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ کے لوگوں
فروری
بیروت ایئرپورٹ پر ایرانی مسافروں کی غیرمعمولی تلاشی
?️ 3 جنوری 2025سچ خبریں:لبنان کے سیکیورٹی حکام نے بیروت کے رفیق حریری ایئرپورٹ پر
جنوری
امریکہ میں ایک بار پھر فائرنگ
?️ 24 مئی 2022سچ خبریں:امریکی ریاستوں کارولینا اور نیویارک میں ہونے والی فائرنگ کے نتیجہ
مئی