?️
سچ خبریں:ریاستہائے متحدہ میں مسائل کی ایک سیریز نے بجلی کی کمپنیوں کو ملک میں سب سے زیادہ گرم موسموں میں سے ایک کے دوران بجلی کی ممکنہ کٹوتی کے بارے میں فکر مند بنا دیا ہے۔
روئٹرز نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یاست ہائے متحدہ امریکہ میں دیگر عوامل کے ساتھ ساتھ بے مثال گرمی نے ریاستہائے متحدہ میں بجلی کمپنیوں کو متعدد شہروں اور دیہاتوں کو بجلی کی فراہمی کے بارے میں فکر مند بنا دیا ہے،امریکہ میں ابھی موسم گرما شروع ہوا ہے اور اس سال امریکہ میں یہ موسم 30 سال پہلے کے معمول سے تقریباً 21 فیصد زیادہ گرم رہا ہے۔
واضح رہے کہ امریکی پاور گرڈ پہلے سے کہیں زیادہ دباؤ میں ہے کیونکہ امریکہ کا موسم گرما 30 سال پہلے کے مقابلے میں 21 فیصد زیادہ گرم ہے جبکہ پاور کمپنیوں نے خبردار کیا ہے کہ کیلیفورنیا اور ٹیکساس میں ہونے والی بجلی کی بندش دیگر حصوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے۔
رپورٹ کے مطابق بڑھتے ہوئے درجہ حرارت نے پاور گرڈ کے لیے بہت سے مسائل پیدا کیے ہیں، خاص طور پر ریاستہائے متحدہ کے مغربی حصوں میں، حکام کو خدشہ ہے کہ انھیں امریکہ کے مختلف حصوں میں گردش کرنے والی کٹوتی کا سہارا لینا پڑ سکتا ہے۔
یاد رہے کہ امریکی مغربی ریاستوں میں مختلف عوامل جیسے کوئلے اور جوہری پاور پلانٹس کی بندش کے ساتھ ساتھ جبری کٹوتی کی منصوبہ بندی کے علاوہ دیگر موسمی عوامل جیسے کہ کم ہواؤں نے گرمیوں میں بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔
مشہور خبریں۔
بائیڈن کو قتل کی دھمکی دینے والے شخص کون تھا ؟
?️ 12 اگست 2023سچ خبریں:میڈیا ذرائع نے بتایا ہے کہ ایف بی آئی پولیس نے
اگست
افغانستان میں پانی کا بحران؛ 93% بچوں کی صاف پانی تک رسائی نہیں
?️ 24 مارچ 2022سچ خبریں:اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ یونیسیف کا کہنا ہے کہ
مارچ
صیہونی حکومت کے خلاف جنوبی افریقہ کی شکایت میں کیوبا بھی شامل
?️ 22 جون 2024سچ خبریں: کیوبا کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے
جون
خطہ کے عدم استحکام کی جڑ صیہونی ہیں:ایران
?️ 10 اپریل 2022سچ خبریں:ایران کے وزیر خارجہ نے متحدہ عرب امارات کے اپنے ہم
اپریل
برطانوی شہزادے ہیری اور میگھن مارکل کا متنازع انٹرویو، دونوں کی مقبولیت میں شدید کمی آگئی
?️ 13 مارچ 2021لندن (سچ خبریں) برطانوی شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل نے ٹی وی
مارچ
فوجی افسران کےخلاف ٹوئٹ: سینیٹر اعظم سواتی کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
?️ 27 نومبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے پی ٹی
نومبر
لیبیا میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے خلاف عوام کا شدید احتجاج
?️ 7 جنوری 2025سچ خبریں:لیبیا میں سابق وزیر خارجہ نجلاء المنقوش اور اسرائیلی وزیر خارجہ
جنوری
امریکی حملہ آور نے نینسی پیلوسی کے شوہر کی کھوپڑی توڑ دی
?️ 29 اکتوبر 2022سچ خبریں:امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے اعلان کیا کہ
اکتوبر